aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",gaON"
غنی احمد غنی
born.1937
شاعر
اسٹار پریس، کھام گاؤں
ناشر
آٗئی۔ گاوریلوف
مصنف
ولیری تیلے گن
مری بے ساختہ ہچکی مجھے کھل کر بتاتی ہےترے اپنوں کو گاؤں میں تو اکثر یاد آتا ہے
گاؤں میں کسی کو پانی پلانے سے پہلے مٹھائی نہیں تو کم از کم گڑ ضرور پیش کیا جاتا ہے۔ جب کہ شہروں میں پانی پچیس پیسے فی گلاس ملتا ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے کنوئیں کے میٹھے پانی اور شہر کے پائپوں کے پانی میں۔...
۱۹۲۷ء کی بات ہے کہ لکھن پور میں دو زمیندار رہتے تھے۔ ایک کا نام تھا امراؤ سنگھ، دوسرے کا دلدار خاں۔ دونوں بدیشی راج کے خطاب یافتہ تھے۔ امراؤسنگھ کو انگریزوں نے رائے صاحب بناکر نوازا تھا اور دلدار خاں کو خاں صاحبی دے کر ممتاز کیا تھا۔...
کتنے دھاگے منتوں کے باندھے ہیں تیرے لیےتو کبھی آتا مرے گاؤں کا پیپل دیکھتا
آج بھی گاؤں میں ایک آدمی کی موت کو گاؤں کی موت سمجھا جاتا ہے۔ مرحوم کے ساتھ قبرستان تک سارا گاؤں جاتا ہے۔ لیکن شہر میں شریک غم ہونا دور کی بات ہے۔ کاندھا بھی اسی جنازے کو دیتے ہیں جس کے لواحقین سے دامے درمے کوئی فائدہ پہونچنے...
ہار اور جیت زندگی میں کثرت سے پیش آنے والی دو صورتیں ہیں ۔ انسان کبھی ہارتا ہے تو کبھی اسے جیت ملتی ہے ۔ ہارنے اور جیتنے کی اس جنگ میں ضروری نہیں کوئ مقابل ہی ہو بلکہ یہ خود اپنے وجود اور داخل میں ہونے والی ایک پیکار بھی ہے ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب ہار اور جیت کے عمومی فلسفے کو الٹ پلٹ کر دیکھتا ہے ۔
گاؤں ہر اس شخص کے ناسٹلجیا میں بہت مضبوطی کے ساتھ قدم جمائے ہوتا ہے جو شہر کی زندگی کا حصہ بن گیا ہو ۔ گاؤں کی زندگی کی معصومیت ، اس کی اپنائیت اور سادگی زندگی بھر اپنی طرف کھینچتی ہے ۔ ان کیفیتوں سے ہم میں سے بیشتر گزرے ہوں گے اور اپنے داخل میں اپنے اپنے گاؤں کو جیتے ہوں گے ۔ یہ انتخاب پڑھئے اور گاؤں کی بھولی بسری یادوں کو تازہ کیجئے ۔
التجا کا تناظر محبوب سے وصال، اس سے ملاقات یا اس کی ایک جھلک پا لینے کی خواہش سے جڑا ہے ۔ شاعری میں موجود عاشق ہرلمحہ یہی التجا اور فریاد کرتا رہتا ہے لیکن وہ بتِ کافر سنے ہی کیوں ۔ شاعری کا یہ حصہ ایک عاشق کی آرزومندی کی لطیف ترین کیفیتوں کا دلچسپ اظہار ہے ۔
आँ آں
a vocative hinting a sigh like aah
उसों اُسوں
اسے ، اس کو .
बैं بَیں
بایاں
बड़ों بَڑوں
مغیرہ حالت میں بڑا (رک) کی جمع اور ترکیبات میں استعمال
آدھا گاؤں
راہی معصوم رضا
تاریخی
شہر میں گاؤں
ندا فاضلی
مجموعہ
اردو افسانوں میں گاؤں کی عکاسی
خورشید عالم
افسانہ تنقید
دنیا میرا گاؤں
خواجہ غلام السیدین
سفر نامہ
ہمارا گاؤں اور دوسرے افسانے
علی عباس حسینی
افسانہ
گمنام گاؤں کا آخری مزار
رؤوف کلاسرا
تاریخ
ایک گاوں میں
آصف مرزا
افسانہ / کہانی
چٹ گاؤں کے انقلابی
کلپنا دت
ترجمہ
جنات کا گاؤں
رضوان الحق
اب نہ بسوں ایہہ گاؤں
کرتار سنگھ دگل
آپ کا گاؤں اور پنج سالہ پلان
ہندوستان
بکری دو گاؤں کھا گئی
م۔ ندیم
ڈرامہ
ایک گاؤں کی کہانی
فلمی نغمے
چینی گاؤں
شہر اور گاؤں
ہوائیں تھم گئیں گرد و غبار بیٹھ گیااک اپنی ذات کا بس انتشار باقی ہے
ہم خانہ بدوشوں نے بس اس لیے ہجرت کیسوچا تھا کہ گاؤں کی تہذیب الگ ہوگی
جیسے دھرتی کی ہوں انگلیاںگاؤں رے تیری پگڈنڈیاں
گاؤں گاؤں بھرے تالاب تھی اتنی بارشاور بن برسے مرے گاؤں سے بادل نکلے
دل شاہد ہے ان چارہ گر نظروں کاان کا اٹھنا ان گھاؤں کا بھر جانا
میرے دادا کہا کرتے تھے!...
دلوں پہ تیر وہ مارے ہی جاتےانہیں گھاؤں کے اب مرہم نہ ہوں گے
یہ رہنے والا شہر کا یقیں نہ کر سکا کبھیوہ رہنے والا گاؤں کا کہ جھوٹ سے بہل گیا
نہر کے کنارے چلتے چلتے زمرد ٹھٹھک کر رکی، اچانک پلٹی اور پوری طرح اس منظر کی ہولناکی کا شکار ہو گئی۔ دل دھک دھک کرنے لگا اور قدم جیسے زمین نے جکڑ لیے۔ منہ اندھیرے اپنے محبوب سے چوری چھپے ملاقات کا نشہ ہرن ہو گیا اور اس کی...
اسے غموں کی میں سوغات دے کے آیا ہوںمجھے تلاش کرے گا وہ دیوتاؤں میں
زمین تنگ ہوئی اور آب و دانہ اٹھاتو لوگ شہر چلے آئے گاؤں گاؤں سے
اب کہاں وہ دوستوں کے ساتھ ہر سو گھومنااب اگر جائیں بھی گاؤں تو کسی تہوار پر
موتی لٹا رہے ہیں ستارے اداؤں سےخیرات ضو کی لائے ہیں سورج کے گاؤں سے
بھلے کرتا رہے پامال عزت وہ غریبوں کیاسے ہر بات جائز ہے وہ گاؤں کا وڈیرہ ہے
وہ دیویاں بھی رونق بازار ہو گئیںاپنی نگاہ اٹھتی نہ تھی جن کے پاؤں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books