تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",izsR"
انتہائی متعلقہ نتائج ",izsr"
مزید نتائج ",izsr"
غزل
رہے نام رشتۂ رفتگاں نہ شکایتیں ہیں نہ شوخیاں
کوئی عذر خواہ تو اب کہاں کوئی عذر دار بھی اب نہیں
جون ایلیا
نظم
مرے ہمدم مرے دوست!
گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہی
تیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
فیض احمد فیض
نظم
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
آنکھوں کو یہ کیا آزار ہوا ہر جذب نہاں پر رو دینا
آہنگ طرب پر جھک جانا آواز فغاں پر رو دینا