Dilawar Ali Aazar's Photo'

دلاور علی آزر

1984 | حسن ابدال, پاکستان

نوجوان پاکستانی شاعروں میں نمایاں

نوجوان پاکستانی شاعروں میں نمایاں

غزل 26

اشعار 12

اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا

یہ بھی کہنا کہ مری عید مبارک کر دے

  • شیئر کیجیے

اس سے کچھ خاص تعلق بھی نہیں ہے اپنا

میں پریشان ہوا جس کی پریشانی پر

چاند تارے تو مرے بس میں نہیں ہیں آزرؔ

پھول لایا ہوں مرا ہاتھ کہاں تک جاتا

کتاب 2

پانی

 

2013

سات دریاؤں کا پانی

 

2017

 

متعلقہ شعرا

  • کاشف حسین غائر کاشف حسین غائر ہم عصر
  • ادریس بابر ادریس بابر ہم عصر
  • ذوالفقار عادل ذوالفقار عادل ہم عصر
  • حماد نیازی حماد نیازی ہم عصر
  • عابد ملک عابد ملک ہم عصر

"حسن ابدال" کے مزید شعرا

  • محمود اظہر محمود اظہر
  • محمد اویس  ملک محمد اویس ملک