تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",lckB"
انتہائی متعلقہ نتائج ",lckb"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",lckb"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",lckb"
غزل
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
ابن انشا
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
نظم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غم
اپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
فیض احمد فیض
نظم
درخت زرد
یہ کڑواہٹ کی باتیں ہیں مٹھاس ان کی نہ پوچھو تم
نم لب کو ترستی ہیں سو پیاس ان کی نہ پوچھو تم