تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",oIfd"
انتہائی متعلقہ نتائج ",oifd"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",oifd"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",oifd"
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
میر تقی میر
نظم
نثار میں تیری گلیوں کے
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیں
علاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
فیض احمد فیض
نظم
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئے
آنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے
اختر شیرانی
غزل
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے





