تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",paTh"
انتہائی متعلقہ نتائج ",paTh"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",paTh"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
saath
साथ ساتھ
معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.
سنسکرت
saaTh
साठ ساٹھ
تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی
سنسکرت
مزید نتائج ",paTh"
غزل
جیون کے اندھیارے پتھ پر جس نے تیرا ساتھ دیا تھا
دیکھ کہیں وہ کومل آشا آنسو بن کر ٹوٹ نہ جائے
نریش کمار شاد
نظم
بابا گاندھی
الفت کی راہ میں مر جانا پر نام جہاں میں کر جانا
یہ پاٹھ وطن کے بچوں کو سکھلا دیا گاندھی بابا نے
آفتاب رئیس پانی پتی
نظم
درختوں کے لیے
شاہ کی کرسی میں ڈھلنے سے کہیں بہتر ہے
کسی فٹپاتھ کے ہوٹل کا وہ ٹوٹا ہوا تختہ بننا
فاضل جمیلی
شعر
مرگھٹ پتھ پر دیکھ کے ہم کو جانے کیا کیا سوچیں وہ
آنکھوں سے کیا پنیہ کمائے ہونٹوں سے کیا دان ہوئے



