aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",qdod"
فرہاد بھی جو اک نہر سی کھود کے لایا ہےسب مایا ہے
رنگ اکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمیقہقہہ کھود کے دیکھو تو تمہیں آہ ملے
میں پربتوں سے لڑتا رہا اور چند لوگگیلی زمین کھود کے فرہاد ہو گئے
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھوحذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے
نہیں عشق جس دو بڑا کوڑ ہےکدھیں اس سے مل بیسیا جائے نا
موا کوہ کن بے ستوں کھود کریہ راحت ہوئی ایسی محنت کے بعد
اور کئی سال کے بعدمیرے مالی نے اسے کھود نکالا ہے زمیں سے
قبر اپنی کھود کر خود لیٹ جاؤ ایک دنوقت کس کے پاس ہے مٹی اٹھانے کے لئے
عشق تم سے ہو گیا تو قبر اپنی کھود لیاور ہم کرتے بھی کیا فرہاد ہو جانے کے بعد
صبح سے کھود رہا ہوں گھر کوخواب دیکھا ہے خزانے والا
گھر کھود دیا سارا خزانے کی ہوس میںنیو آ گئی تہہ خانے کا در ہی نہیں آیا
یہ اب جو کھود رہے ہیں زمین میرے لیےمیں جی اٹھوں تو کہیں بھی جگہ نہیں دیں گے
چاہتے ہیں جو مظفرؔ غم ہستی سے فراربیٹھ جائیں وہ گڑھا کھود کے سادھو کی طرح
تجھ پہ لیکن ہے عنایت کی نظرپھینک دیتے ہیں مجھے جڑ کھود کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books