aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",zIMk"
کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لےاس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے سو ہم کر چلے
عبادتوں کا تحفظ بھی ان کے ذمے ہےجو مسجدوں میں سفاری پہن کے آتے ہیں
میرے ہر غم کی کفالت بھی مرا ذمہ ہےاپنے غم خانۂ ہستی کا عزادار ہوں میں
دیر سے آنکھ پہ اترا نہیں اشکوں کا عذاباپنے ذمے ہے ترا قرض نہ جانے کب سے
ذکر مصطفیٰ
سلیم امروہوی
مجموعہ
سنوارے جا رہے ہیں ہم الجھتی جاتی ہیں زلفیںتم اپنے ذمہ لو اب یہ بکھیڑا ہم نہیں لیں گے
کیسے دریا کی حفاظت ترے ذمے ٹھہراؤںتجھ سے اک آنکھ اگر نم نہیں رکھی جاتی
چلو اے ذمہ داران محبتفراز دار پر پھر روشنی ہے
گناہوں کے لیے انسان ذمہ دار ہے بے شکمگر پھر بھی بغیر اس کی اجازت کون کرتا ہے
لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھےمیرا ذمہ دیکھ کر گر کوئی بتلا دے مجھے
عیش گداز دل بھی غم عاشقی میں تھااک راحت لطیف بھی ضمن محن میں تھی
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے ہم کر چلے
یہ ذمہ ہے تمہارا ان کی قیمت تم گھٹا دیناجو وہ پھیلائیں دامن یہ وصیت یاد کر لینا
کچھ ایسے فرض بھی ذمے ہیں ذمہ داروں پرجنہیں ہمارے دلوں کو دکھا کے چلنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books