ریختہ لغت
saahib-e-iisaar
साहिब-ए-ईसारصاحِبِ اِیثار
ایثار کرنے والا، اپنے بجائے دوسروں کو فائدہ پہنچانے والا
iisaar-e-nafs
ईसार-ए-नफ़्सایثارِ نَفْس
کسی نیک مقصد کے لئے ذاتی مفاد کی قربانی، نفس کشی
iisaar 'alannafs
ईसार 'अलन्नफ़्सاِیثار عَلَی النَّفْس
کسی نیک مقصد پر اپنی خواہش یا مفاد کو تج دینا ، نفس کشی.