aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بت_بے_پیر"
بی۔ پی۔ سکسینہ
مدیر
بی پی امباستھا
مصنف
جنرل نیوز پیپر و بک ایجنسی، بلی ماران، دہلی
بھارت بک ڈپو، بھاگل پور
ناشر
نظامی بک ڈپو پالن پور، گجرات
بی۔ جے۔ پی۔ اوڈز
شمسی بک سینٹر، سمستی پور
سسپینس سیریز پی۔ پی۔ بی جنرلز
پی آر بی ایس پریس، لاہور
بک کارنر، امروہہ، یو۔ پی۔
برگشتہ اور وہ بت بے پیر ہو نہ جائےالٹی کہیں دعاؤں کی تاثیر ہو نہ جائے
پوچھتا ہے اے بت بے پیر کیاکیا کہوں ہے رنج دامن گیر کیا
جب سے دل شیدا ہوا ہے اس بت بے پیر کابادشاہ میں بن گیا ہوں رنج کی جاگیر کا
کہتا ہے نہ دل اس بت بے پیر سے الجھاناصح مرا دل اس تری تقریر سے الجھا
دل میں یاد بت بے پیر لیے بیٹھا ہوںیعنی اک ظلم کی تصویر لیے بیٹھا ہوں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
روسی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں، اس صفحہ پر چنندہ روسی تراجم دستیاب ہیں، جنہیں ریختہ نے اپنے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
نوجوان افسانہ نگاروں کے دس بہترین افسانوی مجموعے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نوجوان افسانہ نگاروں کے بہترین افسانوی مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
बुत-ए-बे-पीरبت بے پیر
undecaying beauty, infallible beauty
پرواز بے پر
شاہد احمد جمالی
شاعری
بے پر کی
آوارہ حیدرآبادی
ناول
نان پرشن سارس آن انڈین میڈیویل ہسٹری
اسلام اور ساردا بل پر محققانہ نظر
محمد حبیب اللہ
اسلامیات
جوان بی بی کمسن شوہر
نامعلوم مصنف
قصہ / داستان
جرنیلی سڑک
رضا علی عابدی
مختصر سوانح حیات سید بدر الدین
گور چرن سنگھ
سوانح حیات
دیوان حسین
بی بی خورشید جان حسین
دیوان
پیار کی بو باس
اختر مادھو پوری
تصویر بے نظیر معروف بہ سراپائے دل پذیر
محمد حسن عسکری
داستان
ندی پار کا شہر
نسیم بن آسی
افسانہ
آسمانی ضرب اللہ بر راقم سوط اللہ
سید پیر محمد
تاریخ سلف
قائم رضوی
تاریخ اسلام
تاریخ حضرت پیر بن باسی
محمد سعید بلال دہلوی
چشتیہ
آنسو جو بہ نہ سکے
نشاط فاطمہ
معاشرتی
وصل کی شب اے بت بے پیر آدھی رہ گئیمیں یہ کیا جانوں کہ وہ کس واسطے ہوں پھر گئے
طور والے تری تنویر لیے بیٹھے ہیںہم تجھی کو بت بے پیر لیے بیٹھے ہیں
ہاتھ میں شانہ ہے آگے آئنہاپنی تصویر اے بت بے پیر کھینچ
بعد سید کے میں کالج کا کروں کیا درشناب محبت نہ رہی اس بت بے پیر کے ساتھ
شاد و آباد رہو حال ہمارا پوچھااور کیا کہتے شفاؔ اس بت بے پیر سے ہم
دل سیپارہ کو لے ٹانک تعویذوں میں ہیکل کےنہ سرکا یہ حمائل اے بت بے پیر پہلو سے
خدا شاہد ہے اس کا پھر نہیں ملتی نہیں ملتیطبیعت اپنی جس سے او بت بے پیر پھرتی ہے
یاد آئے گا خدا اس کو مرے مرنے کے بعدمیں تو ایماں لے کے ڈوبوں گا بت بے پیر کا
سوہان روح اس کا تغافل ہوا کرےہر جان جاں ہے اس بت بے پیر کا خیال
صفت غیر مجھی سے ہے انہیں باتوں پرمیری تیری بت بے پیر بگڑ جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books