ریختہ لغت
bau
बौبَو
نذرانہ جو کاشتکار اپنی لڑکی کی شادی پر زمیندار کو پیش کرتا ہے
buu
बूبُو
(مجازاً) بھنک ، سن گن ، رارز ، بھید (بیشتر ، ’تک، کے ساتھ)
ho
होہو
ہونا کا امر نیز بطور فعل امدادی ماضی شرطیہ، فعل حال احتمالی اور دیگر افعال میں مستعمل
huu
हूہو
۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎