aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہرے"
خمار بارہ بنکوی
1919 - 1999
شاعر
سرور بارہ بنکوی
1919 - 1980
انجم بارہ بنکوی
born.1964
احمر ندیم
born.1998
اسلم بارہ بنکوی
مصنف
ذکی طارق بارہ بنکوی
born.1972
باری علیگ
1906 - 1949
آذر بارہ بنکوی
محمد ذکی
شاداں بارہ بنکوی
باری
منشی عبدالرشید صفوی بارہ بنکوی
انور باری
born.1951
ساغر بارہ بنکوی
born.1931
اشانت بارہ بنکوی
born.1959
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
ہے تو بارے یہ عالم اسباببے سبب چیخنے لگا کیجے
اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوںاس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
مرے بارے میں کوئی رائے تو ہوگی اس کیاس نے مجھ کو بھی کبھی توڑ کے دیکھا ہوگا
چاہے کچھ بھی ہو سوالات نہ کرنا ان سےمیرے بارے میں کوئی بات نہ کرنا ان سے
یہاں پر مقدس رمضان کے بارے میں بہترین کتابوں کا مجموعہ براؤز کریں ۔ آپ اس صفحے پر مقدس رمضان کی کتابیں تلاش کر سکتے ہیں، جو اردو ای بک قارئین کے لیے ریختہ نے منتخب کی ہیں۔ ریختہ ای بکس سائٹ پر مقدس رمضان کے بارے میں بہترین کتابیں دستیاب ہیں۔
"اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں" ریختہ ای بکس کی طرف سے پیش کردہ ایک منفرد کلیکشن ہے جس میں ایسی اردو کتابیں شامل ہیں جو سینما کی دنیا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ یہ کتابیں فلموں کی تاریخ، کہانیاں، فن، تخلیق اور اداکاروں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
बहरेبہرے
deaf
عروض
سید کلیم اللہ حسینی
علم عروض / عروض
اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں
قاضی عبدالودود
تحقیق کے طریقہ کار
اسلام کے بارے میں 100 سوال
امام محمد غزالی
لال قلعہ کی ایک جھلک
ناصر نذیر فراق دہلوی
اخلاقیات
کچھ ابوالکلام آزاد کے بارے میں
مالک رام
مقالات/مضامین
کچھ ہندو مت کے بارے میں
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
دیوان عزلت
ولی عزلت
دیوان
گلہائے داغ
آفتاب احمد صدیقی رودولوی
انتخاب
کمپنی کی حکومت
ہندوستانی تاریخ
پہلی بارش
ناصر کاظمی
غزل
کمیونسٹ تعلیم کے بارے میں
م ۔ ای ۔ کالینن
سیاسی
غالب کی بعض تصانیف کے بارے
کالی داس گپتا رضا
شاعری تنقید
بکٹ کہانی
محمد افضل افضل
نظم
آتش تر
میں سوچتا ہوں بہت زندگی کے بارے میںیہ زندگی بھی مجھے سوچ کر نہ رہ جائے
اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالووہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی
میں جن دنوں ترے بارے میں سوچتا ہوں بہتانہیں دنوں تو یہ دنیا سمجھ میں آتی ہے
رسوائے دہر گو ہوئے آوارگی سے تمبارے طبیعتوں کے تو چالاک ہو گئے
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہےخوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
فیصلؔ وہ سارے لوگ تھے بہرے اسی لیےخاموش رہ کے شور مچانا پڑا مجھے
قتل کا میرے کیا ہے عہد تو بارےوائے اگر عہد استوار نہیں ہے
اڑتی پھرے ہے خاک مری کوئے یار میںبارے اب اے ہوا ہوس بال و پر گئی
دے وہ جس قدر ذلت ہم ہنسی میں ٹالیں گےبارے آشنا نکلا ان کا پاسباں اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books