Anjum Barabankvi's Photo'

انجم بارہ بنکوی

1964 | بھوپال, ہندوستان

غزل 14

اشعار 16

مشہور بھی ہیں بدنام بھی ہیں خوشیوں کے نئے پیغام بھی ہیں

کچھ غم کے بڑے انعام بھی ہیں پڑھیے تو کہانی کام کی ہے

جو دوستوں کی محبت سے جی نہیں بھرتا

تو آستین میں دو چار سانپ پال کے رکھ

جس بات کا مطلب خوشبو ہے ہر گاؤں کے کچے رستے پر

اس بات کا مطلب بدلے گا جب پکی سڑک آ جائے گی

ای- کتاب 6

زمانہ کچھ اور ہے

 

2010

 

"بھوپال" کے مزید شعرا

  • عقیل جامد عقیل جامد
  • دلکش ساگری دلکش ساگری
  • محمد سعید رزمی محمد سعید رزمی
  • سحر بھوپالی سحر بھوپالی
  • ڈاکٹر اعظم ڈاکٹر اعظم
  • باسط بھوپالی باسط بھوپالی
  • نصرت مہدی نصرت مہدی
  • اوشا بھدوریہ اوشا بھدوریہ
  • مختار شمیم مختار شمیم
  • علی عباس امید علی عباس امید