aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_ردائی"
جب صبح بے ردای ٔزینب عیاں ہوئی اور آخری سپاہ خدا میں اذاں ہوئی
میرا گلا بندھے نہ کٹے آپ کا گلازنداں ہو بے ردائی ہو اور شور شین ہو
اونٹوں کے اوپر ظاہر بٹھایاخوش کی ہماری یہ بے ردائی
ردا سے ظاہر ہے بے ردائیذرا سا آنچل سنبھال جاناں
میری چادر تو چھنی تھی شام کی تنہائی میںبے ردائی کو مری پھر دے گیا تشہیر کون
دنیا کو ہم سب نے اپنی اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے
دنیا کو ہم سب نے اپنی اپنی آنکھ سے دیکھا اور برتا ہے اس عمل میں بہت کچھ ہمارا اپنا ہے جو کسی اور کا نہیں اور بہت کچھ ہم سے چھوٹ گیا ہے ۔ دنیا کو موضوع بنانے والے اس خوبصورت شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ دنیا سے وابستہ ایسے اسرار سے واقف ہوں گے جن تک رسائی صرف تخلیقی اذہان ہی کا مقدر ہے ۔ ان اشعار کو پڑھ کر آپ دنیا کو ایک بڑے سیاق میں دیکھنے کے اہل ہوں گے ۔
बे-रिदाईبے ردائی
without a shawl/scarf/covering
مجھے اپنی بے ردائی کا غم نہیںکہ میرے بچے اپنی جیبوں میں شعلے بھر رہے ہیں
بے ردائی ہی میں بخشا گیا دنیا کو شعوراپنی زلفوں کو بھی عصمت کی ردا کرنا دوست
بے ردائی کے بھی دن دیکھنے والے تھے کہ جبحاکم وقت اسیروں میں مجھے لے کے چلا
زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیاآغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
یاروں کی بے وفائی لوگوں کی بے روائیاسباب کی کمی نے بہتیرا ہے کڑھایا
بے ریائی انڈیلو اس میںکرو بے لوث وفاؤں کا عرق شامل
ان کے مسلک میں بے ریائی ہےان کی رندی میں پارسائی ہے
تصنع سے نفرت ہے میرے قلم کوعلامت مرے شعر کی بے ریائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books