aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ثابت"
ابو حنیفہ
699 - 767
مصنف
ثابت بن قرۃ الحرانی
ثابت شمیم رشادی
مدیر
حسان بن ثابت
حضرت زید بن ثابت اکیڈمی، حیدرآباد
ناشر
ثابت خیرآبادی
شاعر
سید افضل حسین ثابت
1862 - 1941
سلطان سلیم اول، یاوز
1470 - 1520
ثابت ہوا سکون دل و جاں کہیں نہیںرشتوں میں ڈھونڈھتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
گر پرستش خدا کی ثابت کیکسو صورت میں ہو بھلا ہے عشق
دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا...
جب کشتی ثابت و سالم تھی ساحل کی تمنا کس کو تھیاب ایسی شکستہ کشتی پر ساحل کی تمنا کون کرے
مری ناؤ گرداب سے پار کریہ ثابت ہے تو اس کو سیار کر
شاعری تنقید کا ایک ایسا انتخاب جو شعر کی قرات و تفہیم میں مددگار ثابت ہوسکتاہے
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگی میں کسی نہ کسی عزیز اور دل کے قریب شخص کا استقبال کرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن ایسے موقعے پر وہ مناسب لفظ اور جملے نہیں سوجھتے جو اس کی آمد پر اس کے استقبال میں کہے جاسکیں۔ اگر آپ بھی کبھی اس پریشانی اور الجھن سے گزرے ہیں یا گزر رہے ہیں تو استقبال کے موضوع پر کی جانے والی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔
साबितثابت
firm, fixed, constant, stationary
آج کا پاکستان
احمد سعید ملیح آبادی
انٹرویو
ہندو تیوہاروں کی دلچسپ اصلیت
منشی رام پرشاد ماتھر
تہذیبی وثقافتی تاریخ
حیات دبیر
انتخاب
لال قلعہ کا تاریخی مقدمہ
مسٹر بھولا بھائی دیسائی
ہندوستانی تاریخ
صبر جمیل
اسلامیات
حیدرآباد میں بلا سودی بنک
سید محمد یوسف الدین
معاشیات
دربار حسین
افصل حسین ثابت لکھنوی حیات اور خدمات
شاہد احمد جمالی
سوانح حیات
تذکرہ ثابت بن قرۃ الحرانی
تذکرہ
حضرت نعمان بن ثابت
ناظمہ عزیز
ریاض فکر
حدائق الریحان
شاعری
یادگار
مجموعہ
اور اس سے پہلے کہ ثابت ہو جرم خاموشیہم اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہتے ہیں
’’حنیفہ!‘‘ ڈاکٹر صادق نے اس کا نام پرچی پر لکھا اور اس کو دے دی۔’’جاؤ، یہ اپنے ڈاکٹر کو دکھا دینا۔‘‘ لڑکی نے پرچی لی اور قمیص کے اندر اپنی انگیا میں اڑس لی۔جب وہ باہر نکلی تو میں غیر ارادی طور پر اس کے پیچھے پیچھے تھا۔ لیکن مجھے...
آج آنکھ نے دیکھا تو وہ عالم ہوا ثابتمیں جس کو سمجھتا تھا کلیسا کے خرافات
اب مقدمہ شروع ہوا۔۔۔ اس کی روئداد میں جانے کی ضرورت نہیں، اس لیے کہ یہ تفصیل طلب ہے۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ محمود کا جرم ثابت ہوگیا اور اُسے دو ماہ قید با مشقت کی سزا مل گئی۔ اس کے والدین نادار تھے۔ اس لیے وہ سیشن کی...
منی بہو جھاڑو لگا رہی تھی۔ پیچھے پھر کر بولی، ’’تین ہی تو روپے ہیں دیدوں، تو کمبل کہاں سے آئے گا۔ ماگھ پوس کی رات کھیت میں کیسے کٹے گی۔ اس سے کہہ دو فصل پر روپے دیں گے۔ ابھی نہیں ہے۔‘‘ ہلکو تھوڑی دیر تک چپ کھڑا رہا۔...
اب تو بس جان ہی دینے کی ہے باری اے نورؔمیں کہاں تک کروں ثابت کہ وفا ہے مجھ میں
متن میں تو جرم ثابت ہے مگرحاشیہ سارے کا سارا اور ہے
میں ثابت کس طرح کرتا کہ ہر آئینہ جھوٹا ہےکئی کم ظرف چہروں کو اتر جانے کی جلدی تھی
بہر حال ہمارے خاندان میں فالتو روپیے کی بہتات تھی، اس لئے بلاتکلف یہ فیصلہ کر لیا گیا کہ نہ صرف ہماری بلکہ ملک و قوم اور شاید بنی نوع انسان کی بہتری کے لئے یہ ضروری ہے کہ ایسے ہونہار طالب علم کی تعلیم جاری رکھی جائے۔ اس بارے...
ثابت ہوا ہے گردن مینا پہ خون خلقلرزے ہے موج مے تری رفتار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books