aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ثمرا"
دکتر یداللہ ثمرہ
مصنف
ثمر کبیر
born.1957
شاعر
ثمر غازی پوری
قیس جالندھری
1904 - 1994
سمیع احمد ثمر
born.2000
شعیب ثمر
born.1989
ثمر خانہ بدوش
born.1985
مرزا مہدی علی خاں ثمر
کلیم ثمر بدایونی
مرزا ثمر لکھنوی
ثمر بسوانی
ثمر ہلوری
1927 - 1992
عبدالکریم ثمر
ثمرین ندیم ثمر
ثمر جہاں
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
’’کچھ بھی سہی وہ ان کھوسٹوں سے ہزار درجے بہتر تھے جو اپنے پوپلے منہ اور سفید بالوں کی داد چھوٹوں سے یوں طلب کرتے ہیں، گویا یہ ان کی ذاتی جدوجہد کا ثمرہ ہے۔‘‘ مرزا نے بگڑی بات بنائی۔ اُن سے پیچھا چھڑا کر کچی پکی قبریں پھاندتا میں...
ہر شاخ میں ہے شگوفہ کاریثمرہ ہے قلم کا حمد باری
اصلی شاعر وہی ہے جس کو سامعین سے کچھ غرض نہ ہو۔ لیکن جو لوگ بہ تکلف شاعر بنتے ہیں، ان کا بھی فرض ہے کہ ان کے انداز کلام سے یہ مطلق نہ پایا جائے کہ وہ سامعین کو مخاطب کرنا چاہتے ہیں۔ ( ایک ایکٹر کو خوب معلوم...
ہم راہ رقیبوں کے تجھے باغ میں سن کردل دینے کا ثمرا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
समराثمرہ
profit, result
Name of a king who was founder of the city of Samarqand
फल, मेवा, प्रतिकार, बदला, परिणाम, नतीजा।
समराثمرا
آموزش زبان فارسی دورۂ مقدماتی
آموزش زبان فارسی
زبان
آموزش زبان فارسی
سفرنامۂ کرناٹک
سید تراب علی
ثمرۂ فصاحت
نامعلوم مصنف
دیوان
ثمرۂ دیانت
قاضی عزیز الدین
ثمرہ نیک و بدسلوک
بی امیر جان
تاریخی
مثنوی ثمرۂ عشق
ابو محمد عبد الغفور خان
مثنوی
ہندوستانی مسلم خواتین کی جدید تعلیمی ترقی میں ابتدائی اردو ناولوں کا حصہ
سیمیں ثمر فضل
تنقید
مجموعہ مراثی
مرثیہ
بے ثمر سچ
نور شاہ
شوخیاں
بھوانی داس ثمر ملتانی
شاعری
ثمرہ زندگی
شاد عظیم آبادی
اخلاقیات
شجرہ با ثمرہ سید احمد صاحب
ولایت علی صادقپوری عظیم آبادی
نقشبندیہ
سوچنے کی بات ہے کہ جدید فارسی میں غزل کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ وہاں ماضی سے رشتہ کٹ گیا، یہ رشتہ باقی رہنا چاہیے، مگر فن کے صرف اسی اسلوب اور اسی روپ کو خلاصۂ کائنات نہیں سمجھنا چاہیے۔ شیوۂ بتاں کی طرح فن کے بھی بہت سے دریچے ہیں۔...
ایک دن کوئی دوست آئے، انھوں نے کہا، ’’ادھر باغ ہے۔ آپ کھڑکیاں کھول کر کیوں نہیں بیٹھتے؟‘‘ میر صاحب بولے، ’’کیا ادھر باغ بھی ہے؟‘‘ انھوں نے کہا کہ اسی لئے نواب آپ کو یہاں لائے ہیں کہ جی بہلتا رہے اور دل شگفتہ ہو۔ میر صاحب کے پھٹے...
ہمرا اور ثمرہ نے سالگرہ پر ایمن کیخوب چھڑائی آتش بازی خوب اچھالے پھول
’’تم یہ پیشہ کیوں اختیار کرنا چاہتے ہو؟ کوئی معقول وجہ؟‘‘ ذہن پر بہیترا زور دیا۔ وہ اگر معقول کی پخ نہ لگاتا تو ہم ایک ہزار ایک وجوہات گنوا سکتے تھے۔ اور اگر اس نے ہماری سچ بولنے کی عادت کو اس شدت سے نہ سراہا ہوتا تو ہم...
حیف خرگوش رہ گیا سوتاثمرہ غفلت کا اور کیا ہوتا
نظم، غزل کے مقابلے میں راست گفتاری سے زیادہ کام لیتی ہے۔ اگر ہم ٹلیرڈ کی اصطلاحوں کو تسلیم کرلیں تو ہم کو نظم میں بلاواسطہ شاعری اور غزل میں بالواسطہ شاعری ملتی ہے۔ غزل کا ابہام، اس کے رمز و ایما، اس کی ماورائے سخن بات، نہ کہنے کے...
نہ پنکھا ہے نہ ٹٹی ہے نہ کمرہذرا سی جھونپڑی محنت کا ثمرہ
محولہ فوق وجوہ کی بنا پر ہم یہ خیال کرنے سے عاری ہو گئے ہیں کہ ان ہزاروں گرسنہ شکم لوگوں کو ’’جو ہمارے گرد کام کی زیادتی اور مشاہرے کی کمی کی وجہ سے تڑپ رہے ہیں‘‘ ہماری ضروریات بہم پہنچانے کے لئے نان خشک تک نصیب نہیں ہوتی۔...
جو لگے اب کاٹنے اخلاص کےکیا یہی تھا پیار کا ثمرا سجن
فانیؔ غزل بڑی کافر صنفِ سخن ہے۔ اس میں کامیابی انہیں شعرا کو ہوئی ہے جن کے یہاں دروں بینی ہے۔ جس میں باہر کے پیڑ سے اندر کا پیڑ اگا ہے، جس میں نظر کی کھڑکی کھلی ہونے کے باوجود دل کے آتش خانے کی آنچ تیز ہے، جس...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books