aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جان_سخن"
بی ایس جین جوہر
born.1927
شاعر
ہم بھی شاعر تھے کبھی جان سخن یاد نہیںتجھ کو بھولے ہیں تو دل داریٔ فن یاد نہیں
جان سخن بھی مدعائے روح بھیوہ شخص ہے مداح بھی ممدوح بھی
کیا بات ہے اے جان سخن بات کیے جاماحول پہ نغمات کی برسات کیے جا
ہم سے وہ جان سخن ربط نوا چاہتی ہےچاند ہے اور چراغوں سے ضیا چاہتی ہے
ایمان سخن، دین سخن، جان سخن ہوں عاجز ہوں کہ بندہ ہوں پراعجاز بیاں ہوں...
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
نام خواجہ محمد امیر، تخلص صباؔ ۔۱۴؍اگست۱۹۰۸ ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا آغاز ۱۹۲۰ء سے ہوا اور اپنے عربی فارسی کے استاد اخضر اکبرآبادی کی شاگردی اختیار کی۔ ۱۹۳۰ء میں محکمہ تعلیم میں بطور کلرک ملازم ہوگئے۔ بعدازاں متعدد تجارتی اور کاروباری اداروں سے منسلک رہے۔ تقسیم ہندکے بعد پاکستان آگئے اور کراچی میں بودوباش اختیار کی۔۱۹۶۱ء میں تقریباً ایک برس محترمہ فاطمہ جناح کے پرائیوٹ سکریٹری رہے۔ بھر جناح کالج اور دوسرے تعلیمی اداروں میں ۱۹۷۳ء تک کام کرتے رہے۔ غزل، رباعی، نظم ، مرثیہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ ان کے مجموعہ ہائے کلام’’اوراق گل‘‘ اور ’’چراغ بہار‘‘ کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے پورے دیوان غالب کی تضمین کے علاوہ عمر خیام کی کوئی بارہ سو رباعیات کو اردو رباعی میں ترجمہ کیا ہے جس کا ایک مختصر انتخاب ’دست زرفشاں‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ صبا صاحب کے ترجمے کی دوسری کتاب’’ہم کلام‘‘ ہے جس میں غالب کی رباعیات کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ ان کی مرثیوں کی تین کتابیں ’سربکف‘، ’شہادت‘اور ’خوناب‘ کے نام سے شائع ہوچکی ہیں۔ صبا اکبرآبادی ۲۹؍اکتوبر۱۹۹۱ء کو اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
ہم تعلق کی ان ہی صورتوں اورکیفیتوں سے واقف ہوتے ہیں جن سے ہم گزرتےہیں ۔ جب کہ ہرانسان کے تعلقات اوراس کی صورتیں مختلف ہوتی ہیں ، ہم ان کی کہانیاں سن سکتے ہیں لیکن ان کے تجربے میں شریک نہیں ہوسکتے ۔ شاعری اظہارکا وہ ذریعہ ہے جس کی بنا پرہم دوسروں کےتجربات کوبھی ذاتی تجربےکی سطح پرمحسوس کرسکتےہیں ۔ ہم نے تعلق اوررشتوں کی ان کہانیوں کواسی لئے اکھٹا کیا ہے تا کہ آپ تعلق اوراس کی مختلف صورتوں کی اس کثرت میں شامل ہو سکیں ۔
جان سخن
امیر مینائی
دیوان
جلیل حسن جلیل
سید غضنفر حسین
وزیر الدین علی خان
شاعری
سخن بی مثل
شیخ محمد جان شاد
مجموعہ
انتخاب سخن (سلسلہ مظہر جان جاناں)
حسرتؔ موہانی
انتخاب
سخن جان
عمر انصاری
شرح سخن نو
ابوالفضل جان محمد اظہر
سخن شعرا
عبد الغفور نساخ
تذکرہ
سرور جہان آبادی اور اکسیر سخن
الف ناظم
مرید سخن
صابر جہان آبادی
وادیٔ نیل کا قافلۂ سخت جاں
محمد حامد ابوالنصر
تاریخ
ہماری قدر کرو اے سخن کے متواالو
میمونہ علی چوگلے
تنقید
ذکر تیرا جب چھڑا جان سخنتلخ لہجے بھی سریلے ہو گئے
لفظوں کے کاروبار میں پہچان ہو گئیںجان سخن سے آپ مری جان ہو گئیں
آواز کے ہم راہ سراپا بھی تو دیکھوںاے جان سخن میں تیرا چہرہ بھی تو دیکھوں
جو بات جان سخن تھی وہی رہی اوجھللیا تو اس نے مرا جائزہ بہت گہرا
وہ جان سخن گوش بر آواز نہیں تھادیوار کو اشعار سناتے ہوئے گزرے
جان سخن جو ہے ترے ہونٹھوں کے شہد میںایسی مٹھاس اور کسی زہر میں نہیں
مرے پاؤں باندھے ہیں سلسلۂ خیال نےتری سمت جان سخن سفر نہیں کر سکا
رنگین ترے ذکر سے ہم شعر و سخن کواے جان سخن مرکز فن کرتے رہیں گے
تیرے غم میں آج بھی جان سخن کاہیدہ ہےہے تصرف تیرا پیدا اور تو پوشیدہ ہے
کتنی کم گو تھی مری جان سخن وہ خوشبوبات کرنے کا بہانہ بھی اگر سے نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books