aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جبل"
انور نظامی جبل پوری
مصنف
عبدالماجد نشتر جبل پوری
شاعر
الیاس جان ولکنسن جب
ایج آف انلائٹنمنٹ پبلکیشنز، جبل پور
ناشر
لوک چیتنا پرکاشن، جبل پور
کمال پبلیکیشنز، جبل پور
مطبع رونق نور، جبل پور
انڈین لٹریری سوسائتی، جبل پور
مطبع نادری، جبل پور
ادارۂ نذر نظامی، جبل پور
دفتر تاج، جبل پور
دیش بندھو پریس، جبل پور
غالب شتابدی ناگرک سمیتی، جبل پور
ضیاء جبل پوری
born.1932
مطبع سنترل جیل، گلبرگہ
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
بچے فریب کھا کے چٹائی پہ سو گئےاک ماں ابالتی رہی پتھر تمام رات
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
نئے سال کی آمد کو لوگ ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں ۔ یہ ایک سال کو الوداع کہہ کر دوسرے سال کو استقبال کرنے کا موقع ہوتا ہے ۔ یہ زندگی میں وہ واحد لمحات ہوتے ہیں جب انسان زندگی کے گزرنے اور فنا کی طرف بڑھنے کے احساس کو بھول کر ایک لمحاتی سرشاری میں محو ہوجاتا ہے۔ نئے سال کی آمد سے وابستہ اور بھی کئی فکری اور جذباتی رویے ہیں ، ہمارا یہ انتخاب ان سب پر مشتمل ہے ۔
जबलجبل
mountain
पर्वत, अचल, पहाड़।।
جب آنکھیں آہن پوش ہوئیں
عزیز احمد
ناول
انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر
ابوالحسن علی ندوی
عالمی تاریخ
جب دیواریں گریہ کرتی ہیں
الطاف فاطمہ
خواتین کی تحریریں
جبل پور میں اردو: 1956 تک
فیروز کمال
زبان
کوہ نور
فرنگیوں کا جال
امداد صابری
ہندوستانی تاریخ
دولت کا جال
جیمس ہیڈلے چیز
جب مشک بھر کر نہر سے عباس غازی گھر چلے
مرثیہ
جب فصل بہاراں آئی تھی
کلیم عاجز
مجموعہ
ظل ہما
الیگزینڈر ڈیومس
میر انیس
تجزیہ یادگار انیس
تقی عابدی
مسئلہ جبر و قدر
سید ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
جب مسلمانوں پر قیامت ٹوٹی
شہزادہ سلیم
سیاسی
ان ساڑھیوں کے رنگ اب جاذبِ نظر نہیں رہے۔ کسی زمانہ میں ممکن ہے جب یہ نئی خریدی گئی ہوں، ان کے رنگ خوبصورت اور چمکتے ہوئے ہوں، مگر اب نہیں ہیں۔ متواتر دھوئے جانے سے ان کے رنگوں کی آب و تاب مر چکی ہے اور اب یہ ساڑھیاں...
سر سبز جس کے دشت ہیںجس کے جبل ہیں سرمگیں
عاشق ِقدیم کو کھانے کمانے کی تو کوئی فکر ہوتی نہیں۔ عالباً وہ غم ہی کو من و سلویٰ سمجھ کرکھا لیا کرتا تھا۔ اورخونِ جگر کو شربتِ روح افزا سمجھ کر پی لیتا تھا۔ لہٰذا جب دیکھئے وہ حضرت کوچۂ دلدار ہی میں پائےجاتے تھے، جیتے جی کوچۂ دلدار...
رات کھانے کی میز پر بھی ان کا موڈ بجھا بجھا ہی رہا۔ منوج نے پوچھا۔ منی نے بھی بس سرہلا دیا۔ ’’کچھ نہیں‘‘۔ مایا دیوی نے جب پوچھا۔۔۔ ’’طبیعت تو ٹھیک ہے نا؟‘‘ تو جواب کچھ اور ہی دیا۔ ’’تمہارے بال تو بہت اچھے تھے۔ خوبصورت تھے۔ کٹوا کیوں...
سمتِ کاشی سے چلا جانبِ متھرا بادلبرق کے کاندھے پہ لاتی ہے صبا گنگا جَل
ڈر جانا ہے دشت و جبل نے تنہائی کی ہیبت سےآدھی رات کو جب مہتاب نے تاریکی سے ابھرنا ہے
’’وہ کانڑیا صاحب تھانا۔‘‘ ’’او کانا صاحب۔ جیکسن۔۔۔ چہ، بے چارا۔‘‘ میں نے کھڑکی میں سے جھانک کر دیکھا۔ کائی لگی پرانی جگہ جگہ سے کھونڈی بتیسی کی طرح منہدم ہوتی ہوئی دیوار کے اس پار ادھڑے ہوئے سیمنٹ کے چبوترے پر سکھوبائی پیر پسارے بیٹھی مراہٹی زبان میں...
بھابی پاپڑوں کی پلیٹ لیے اندر سے نکلی اور بغیر پوچھے گچھے یہ سمجھ کر ہنسنے لگی کہ ضرور کوئی ہنسنے کی بات ہوئی ہوگی۔ اس کا ڈھیلا ڈھالا پیٹ ہنسنےمیں پھدکنےلگا اور جب اسے معلوم ہوا کہ بھیا نے شبنم کو لونڈا سمجھ کر اس کے بال پکڑ لیے...
ہیم کرن کو گھر کے کام دھندوں ہی سے فرصت نہ ملتی۔ آفتاب رائے ان کے لیے بڑا سہارا تھے۔ وہ ہر تیسرے چوتھے مہینے لکھنؤ سے آکر مل جاتے۔ رہنے والے ان کے بھین صاحب جون پور ہی کے تھے۔ پر یہاں ان کی کسی سے ملاقات نہ تھی۔...
غالب وہ شاعر ہے جس کی ذات میں عقل، جذبہ، احساسات، عقیدے، وہ تمام قوتیں جو پہلے ایک تھیں اور ایک ہونے کے باعث کائنات اور اس کے فطری نظام سے ہم آہنگ تھیں، پوری طاقت سے ٹوٹ کر بکھر جانا چاہتی ہیں اور غالب اپنے شعور کی پوری قوت...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books