aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جل_پری"
شمیم جے پوری
1933 - 1999
شاعر
حسرتؔ جے پوری
1922 - 1999
شکیل جے پوری
انور نظامی جبل پوری
مصنف
عبدالماجد نشتر جبل پوری
فیاض جے پوری
طالب جے پوری
born.1911
جے پی سعید
born.1932
مجاز جے پوری
born.1937
نذیر محمد آرزو جے پوری
حضرت اوگھٹ شاہ وارثی جے پی نگر
محمد یوسف جے پوری
جے پی گوئل
مدیر
جے۔ پی۔ گویل
جی۔ پی۔ بھٹناگر
مری بھی چاہ تھی دیکھوں گا جل پری چھو کرمگر میں لوٹ گیا بارہا ندی چھو کر
جل پری ہے تو وہ تسخیر بھی ہو سکتی ہےخواب ہوتا ہے تو تعبیر بھی ہو سکتی ہے
واجد نے کہا، ’’جل پری کے تماشوں کا بندوبست بھی اسی اسٹور نے کیا تھا جس میں ہمارا دوست کام کرتا ہے۔ اس اسٹور میں جل پری برانڈ کے زنانے ملبوسات فروخت کیے جاتے ہیں۔ اسٹور کی جانب سے مال کے بیچوں بیچ چھت سے فرش تک شیشے کا بڑا...
موج خیال میں نہ کسی جل پری میں آئےدریا کے سارے رنگ مری تشنگی میں آئے
بڑھیا کی لڑکی ویسے ہی جلاتن۔ پھر جل پری نے ایسی گھناؤنی صورت بنا رکھی تھی کہ دیکھے سے نفرت ہو۔ گھرک کر بولی، ’’چل چل، میں نے کوئی پیاؤ لگا رکھی ہے۔‘‘ جل پری گھگھیاکر بولی، ’’پلا دے بیٹی ثواب ہوگا۔‘‘...
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف ڈھنگ سے ہوا ہے۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی، اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے۔ یوم جمہوریہ، وطن پرستی اور مجاہدان آزادی کے تعلق سے یہ شاعری بھی آپ کے اندر وطن کی محبت پیدا کرے گی۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے۔
जल-परीجَل پَری
ایک خیالی مخلوق جس کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ پانی میں رہتی ہے، کہتے ہیں کی اس کا نصف نچلا جسم مچھلی کا ہو تا ہے اور باقی بالائی جسم عورت کا ہوتا ہے جو بہت خوب صورت بتائی جاتی ہے، دوسرے اور آخری مرحلے کی دیمک کو جل پری کہتے ہیں
جل پری کے دیس میں
جمیل یوسف
سفر نامہ
ننھی جل پری
سید حامد حسین
ادب اطفال
جل پری
مظہر الحق علوی
افسانہ
ہینس کرسچین اینڈرسن
جل پری کی واپسی
اقراء نیاز احمد
نامعلوم مصنف
ارل سٹینلے گارڈنر
فلمی نغمے
ہانس کرسٹیاں
دو آبہ
شمیم
مجموعہ
گل گشت
چنچل جلدی سے مکان سے نکل کر گاوں کی گلیوں میں بھاگنے لگی۔ وہ اس وقت تک بے تحاشا بھاگتی رہی جب تک وہ اپنی گہری نیلی جھیل کی تہ میں نہ پہنچ گئی۔ اور پھر چنچل جل پری نے دوبارہ خشکی پر آنے کی ہمت نہیں کی۔...
جل پری نیلم پریپریوں کی شہزادی کوئی
فرن کا ہلتا ہوا پودامونگے کی چٹان اور ایک جل پری
اور ایک موتی سےجل پری نکلتی ہے
دریا پہ ایک جل پری دیکھی تھی ایک روزدل تب سے جا چکا ہے اسی جل پری کے ساتھ
ہم سنیں گے کہانیاں پہلےپھر تجھے جل پری بنائیں گے
جل پری کوئی نکل آئےاور اس کے ہاتھ میں
جل پری تیرنے نہیں آئیجھیل کی سمت چاند جاتا کیا
مگر جاگنا اپنی قسمت میں تھابلاتی رہی نیند کی جل پری
خوش نما ساحلی میدانوں پہ لہرائے گاجل پری گائے گی آزادی کا گیت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books