aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حفظ"
فہیم جوگاپوری
شاعر
نشور واحدی
1912 - 1983
حفیظ جالندھری
1900 - 1982
حفیظ ہوشیارپوری
1912 - 1973
حفیظ میرٹھی
1922 - 2000
حفیظ بنارسی
1933 - 2008
حفیظ جونپوری
1865 - 1918
خواجہ حافظ شیرازی
1315 - 1390
مصنف
حفیظ تائب
1931 - 2004
عبدالمنان طرزی
born.1940
واصف دہلوی
1910 - 1987
حافظ کرناٹکی
born.1964
حفیظ شاہد
1942 - 2014
محمد حفظ الرحمن سیوہاروی
منیر بھوپالی
1887 - 1958
ملک و دولت ہے فقط حفظ حرم کا اک ثمرایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
گراں بہا ہے تو حفظ خودی سے ہے ورنہگہر میں آب گہر کے سوا کچھ اور نہیں
جب ہم نے انٹرنس پاس کیا تو مقامی اسکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب خاص طور سے مبارک بعد دینے کے لئے آئے۔ قریبی رشتے داروں نے دعوتیں دیں۔ محلے والوں میں مٹھائی بانٹی گئی اور ہمارے گھر والوں پر یک لخت اس بات کا انکشاف ہوا کہ وہ لڑکا جسے...
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قدرت میں ہےذوق حفظ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے
حفظ ہے شمس بازغہ مجھ کوپر میسر وہ ماہتاب نہیں
اپنے شعر ’بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے‘ کے لیے مشہور
مقبول رومانی شاعر ، ملکہ پکھراج نے ان کی نظم ’ ابھی تو میں جوان ہوں‘ کو گا کر شہرت دی ، پاکستان کا قومی ترانہ لکھا
हिफ़्ज़-हैकलحِفظ ہَیکَل
نقش ، تعویذ
اخلاق اور فلسفہ اخلاق
اخلاقیات
حفظ صحت
ڈی آر بھاٹیہ،آر.پرشاد
صحت عامہ
قصص القرآن
اسلامیات
اسلام کا اقتصادی نظام
معاشیات
رہنمائے علم الادویہ
حفظ الکبیر
طب
حضرت رابعہ بصری حالات زندگی اور تصوف
تذکرہ
مولانا محمد سعید اعجاز کامٹوی
نعت
قصص القرآن
حفظ اللسان
ضیا الدین خسرو
مثنوی
پنجاب میں اردو
حافظ محمود شیرانی
زبان
دیوان حافظ
دیوان
میرؔ ملے تھے میراجیؔ سے باتوں سے ہم جان گئےفیض کا چشمہ جاری ہے حفظ ان کا بھی دیوان کریں
حفظ تھیں مجھ کو بھی چہروں کی کتابیں کیا کیادل شکستہ تھا مگر تیز نظر ایسا تھا
ہندوؤں کے محلے میں جو مسلمان رہتے تھے بھاگنے لگے۔ اسی طرح وہ ہندو جو مسلمانوں کے محلے میں تھے اپنا گھر بار چھوڑ کے محفوظ مقاموں کا رخ کرنے لگے۔ مگر یہ انتظام سب کے نزدیک عارضی تھا، اس وقت تک کے لیے جب فضا فسادات کے تکدر سے...
نظام شمس و قمر میں پیام حفظ حیاتبہ چشم شام و سحر مامتا کی شبنم سی
میرے لئے جو تین عدد سیب لائے تھے وہ کھا چکنے کے بعد جب انہیں کچھ قرار آیا تو وہ مشہور تعزیتی شعر پڑھا جس میں ان غنچوں پرحسرت کا اظہار کیا گیا ہے جو بن کھلے مرجھا گئے۔ میں فطرتاً رقیق القلب واقع ہوا ہوں اور طبیعت میں ایسی...
دل کچھ ثبوت حفظ شریعت نہ دے سکاساقی کے لطف خاص پہ اترا کے پی گیا
اس بات کی وضاحت غالباً غیر ضروری ہے کہ نہ تو یہ شرائط تمام غزل کی شاعری پر منطبق ہو سکتے ہیں، نہ ان کی معروضی تفہیم ممکن ہے اور نہ انھیں شعر سے مختص سمجھا جا سکتا ہے۔ شبلی امداد امام اثر سے زیادہ محتاط تھے۔ شعر العجم جلد...
’’شعر دوبارہ پڑھو اور ابرام کے معنی ذہن میں رکھو۔‘‘ تاجی اس کی طرف دیکھ کر شعر پڑھنے لگی۔ پھر نہ جانے کیا ہوا کہ جھٹ اس کی نگاہیں جھک گئیں اور چہرے پر کوندے کی طرح سرخی لپک گئی۔ سجاد نے اپنی حفاظت کی خاطر جلدی سے عینک کو...
سیٹھانی جی نے یہ حادثہ المناک سنا تو چھاتی پیٹ لی، پہلے تو خوب روئیں تب الگو چودھری کو گالیاں دینے لگیں ۔ حفظ ما تقدم کی سوجھی نگوڑے نے ایسا منحوس بیل دیا کہ سارے جنم کی کمائی لٹ گئی۔ اس واقعہ کو کئی ماہ گذر گئے الگو جب...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books