Faheem Jogapuri's Photo'

فہیم جوگاپوری

مئو ناتھ بھنجن, ہندوستان

غزل 9

اشعار 13

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے

وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے

  • شیئر کیجیے

کتنے طوفانوں سے ہم الجھے تجھے معلوم کیا

پیڑ کے دکھ درد کا پھولوں سے اندازہ نہ کر

  • شیئر کیجیے

رستے میں فہیمؔ اس کی طبیعت کا بگڑنا

گھر جانے کا اک اور بہانہ تو نہیں ہے

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 12

ادھوری بات

 

2009

دھوپ چھاؤں

 

2016

نوید سحر

 

2001

تصویری شاعری 1

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے

 

"مئو ناتھ بھنجن" کے مزید شعرا

  • ماہر عبدالحی ماہر عبدالحی
  • نہال جالب نہال جالب
  • فضا ابن فیضی فضا ابن فیضی