aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خراسانی"
مولانا لطفعلى خاکی خراسانی
مصنف
شکیلہ خراسانی
فن کار
سید سراج الدین خراسانی
محمد حسين بن محمد هادی
حکیم خاقانی شروانی
خاقانی
1126 - 1198
شاعر
خراسان اسلامک ریسرچ سینٹر، کراچی
ناشر
خراباتی مرادآبادی
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
لبیبہ خانم نے اپنی انہیں نو یافتہ رعنائیوں اور نخوتوں کے ساتھ نوسال گزار دیے۔ ’نے عشق کو ہے صرفہ نے حسن کو محابا‘ کے مصداق دونوں جانب روزاول کی سی چہل پہل رہی۔ کہتے ہیں اکیس بائیس برس کی عمر میں کسی کے حسن پر شباب آتا ہے۔ یہ...
ایران کی عشقیہ شاعری کا مطالعہ کرنے والا جب یہ دیکھتا ہے کہ وہاں کے ہرشاعر کا کلام جفائے محبوب کے ذکر سے بھرا پڑا ہے تو وہ حیران رہ جاتا ہے اور قدرتی طور پر اس کے دل میں یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ، (۱) کیا حسن و...
’’چنانچہ مسلم ابن قتیبہ کو ابو مسلم خراسانی کے ہاتھوں شہر ناکسان خراسان میں خاصا تنگ ہونا پڑا۔ تب اس نے بارگاہِ عالی کو ایک گزارش کے ذریعہ آگاہ کیا کہ ان سیاہ پوشوں نے خلائق کی حلق بند کر رکھی ہے اور وہ ایک ہلڑ کا ساتھ دینے پر...
لطف جو پیرایۂ گنگ و جمن میں ہے انیسؔرنگ چیں میں ہے نہ وہ سبک خراسانی میں ہے
ख़ुरासानीخراسانی
of Khurasan
ابو مسلم خراسانی
تاریخ بخارا
آرمینیس ویمبرے
عالمی تاریخ
دیوان سید سراج الدین خراسانی
دیوان
خاقانی ہند ذوق دہلوی
کالی داس گپتا رضا
انتخاب
سرائے مولا
معین نظامی
خاقانی ہند( ایک مطالعہ)
میاں محمد رفیق خاور
تحقیق
دستنبوئے خاقانی
نواب کلب علی خان
منتخب دیوان خاکی خراسانی
صادق حسین سردھنوی
سوانحی
کلیات خاقانی
کلیات
ارشاد خاقانی
واجد علی شاہ اختر
تنقید
تذکرہ شیخ ابوالحسن خرقانی
محمد نذیر رانجھا
تذکرہ
تحفۃ العراقین
شرح شادمانی بر قصاید حسان العجم خاقانی
شادماں پروفیسر
لدوا للموت وابنو للحزاب سن خراباتیوہ مرد عوص کہتا ہے حقیقت ہے خرافاتی
انسان کے متعلق یہ تازہ خبر سن کر مرزا مجھے تخلیے میں لے گئے۔ دراصل تخلیے کا لفظ انھوں نے استعمال کیا تھا، ورنہ جس جگہ وہ مجھے دھکیلتے ہوئے لے گئے، وہ زنانے اور مردانے کی سرحد پر ایک چبوترہ تھا، جہاں ایک میراثن گھونگھٹ نکالے ڈھولک پر گالیاں...
ہم سایہ شنید نالہ ام گفت خاقانی را دگر شب آمد...
تجھ کو محمد عربی کی قسم ہے اورمولا علی کی شاہ خراسان کی قسم
’’احمد حجری اپنے وقت کے بزرگ شاعر تھے مگر ایک دفعہ ایسا ہوا کہ شہر میں شاعر بہت ہو گئے۔ امتیاز ناقص و کامل مٹ گیا اور ہر شاعر خاقانی اور انوری بننے لگا۔ قصیدہ لکھنے لگا۔ احمد حجری نے یہ حال دیکھ کر شعر گوئی ترک کی اور شراب...
کبھی ولی کبھی واعظ کبھی خراباتیسمجھ سکو تو سمجھ لو وہ اک معما ہے
بیگم، (بیچ میں بات کاٹ کر) سچ کہتے ہو۔ واقعی یہ تمہاری قسم کی شاعری ذریعہ عزت نہیں ہوسکتی۔ اس میں تم سے وہ حجام کا لڑکا ہی اچھا رہا خاقانی، ہند، ملک الشعرا، نہ جانے کیا کیا کچھ کہلایا۔ کاش تم بزرگوں کی طرح سلح بند ہی رہتے۔ یہ...
خرامان شو، اے ابر مشکین پرند (اے بادل چل)...
پر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے (نوٹ، اس افسانے کا مرکزی خیال یہ ہے کہ خاقانیٔ ہند شیخ ابراہیم ذوق جن کے زہد کی دہلی میں دھوم ہے۔ کل چوری چھپے شراب پیتے پکڑے گئے۔...
کلو! آفتابے میں پانی لاؤ۔ ذرا منہ بھی دھولیں اور باتیں بھی کرتے جائیں اور دیکھو مولانا کے لیے شربت بھی لاؤ۔ مولانا، یہ پیشگاہِ حضور میں طلبی کاخواب کچھ اور معنی بھی رکھتا ہے۔ حکیم احسن اللہ خاں کبھی کبھی میرا ذکر کرتے ہیں۔ میاں ابراہیم خاقانیٔ ہند حسب...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books