aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوبرو"
محبت۔۔۔! میں بوکھلا گیا۔۔۔ جاوید کی عمر بمشکل اٹھارہ برس کی ہوگی۔۔۔ وہ خود ایک خوبرو لڑکی کی مانندتھا۔ اس کو کس لڑکی سے محبت ہوسکتی ہے، یا ہوگئی ہے ۔وہ تو کنواری لڑکیوں سے کہیں زیادہ شرمیلا اور لچکیلا تھا۔ وہ مجھ سے باتیں کرتا تو مجھے یوں محسوس...
چاہتے ہیں خوبرو یوں کو اسد آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے...
قصہ مختصر یہ کہ جمیل اس حسین و جمیل لڑکی کی محبت میں خود کو اپنے تجزیہ خودی کے باعث گرفتار نہ کراسکا۔ مگر اس کی خواہش بدستور موجود تھی۔ ایک اور خوبرو لڑکی اس کی تلاش کرنے والی نگاہوں کے سامنے آئی اور اس نے فوراً تہیہ کرلیا کہ...
اس خوبرو کو بزم حسیناں میں دیکھیےکرتا ہے آن بان بڑی آن تان سے
یہ چاند رات ہی دیدار کا وسیلہ ہےبروز عید ہی وہ خوبرو نکلتا ہے
ख़ूब-रूخوب رو
beautiful, handsome, pretty, lovely
सुन्दर लोग, हसीन चेहरे वाला
ख़ूब-रूخوبرو
रूपवान्, रूप-विशिष्ट, खूबसूरत, सुन्दर, हसीन, माशूक, प्रियतमा।
خودرو
سید بشارت علی
مجموعہ
ہومائے: کچھ عرصے بعد وہ موت کا چہرہ بھی ان کے بیڈ روم سے چوری ہوگیا۔۔۔ وہ عبادت کے لیے آتش کدہ گئی ہوئی تھیں۔۔۔ واپس آئیں تو چہرہ غائب۔ اس کے بعد سے وہ بالکل باؤلی ہوچکی ہیں( زور سے ہنستی ہے) داراب! میرا ہوشنگ بہت چالاک ہے۔۔۔ وہ...
صلاحو کو یہ ترکیب پسند آئی۔ چنانچہ فوراً اس پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ اقبال بہت خوش ہوئی کہ اس ڈھلتی عمر میں اسے صلاحو جیسا خوبرو چاہنے والا مل گیا۔ یہ سلسلہ دیر تک جاری رہا۔ اس دوران سیکڑوں مرتبہ الماس صلاحو کے سامنے آئی۔ بعض اوقات اس کے...
’’تو کیا ہوا؟ میر تقی سید ہے، خوبرو ہے، پڑھا لکھا ہے۔ کردیتے دونوں کی شادی۔‘‘ ’’بےشک، سرکار درست فراتے ہیں۔ لیکن محمد تقی کا میلان رفض کی طرف ہے۔۔۔ کچھ لوگ کہتے ہیں وہ تبرائی شیعہ ہے۔۔ اور خان موصوف ٹھہرے شیخ غوث محمد گوالیاری اور ان کے اوپر...
صغیر نے امتیاز کو ایک شادی کی تقریب میں دیکھا۔ اس کی صرف ایک جھلک اسے دکھائی دی تھی مگر وہ اس پر سو جان سے فریفتہ ہوگیا اور اس نے دل میں عہد کرلیا کہ وہ اس کے علاوہ اور کسی کو اپنی رفیقۂ حیات نہیں بنائے گا، چاہے...
جاتا ہے دل ہمارا بھی ہو کر حریص زخماس خوبرو کے ہاتھ میں تلوار دیکھ کر
اک خوبرو نہیں ہے یہاں ورنہ ایک دنتھا رشک حسن بلخ و نوشاد آگرہ
خوبرو جتنے ہیں عالم میں جفاکار ہیں سبیاد کیا جانیں انہیں طور وفا ہے کہ نہیں
یہی مہمانوں میں ہے گفتگوکہ دولہن ہے بے شک بڑی خوبرو
دوشیزہ ایک خوش قد و خوش رنگ و خوبرومالن کی نور دیدہ گلستاں کی آبرو
ان دنوں حالت تری پاتا ہوں میں اپنی سی یارخوبرو تجھ سا کوئی تیرے مقابل کیا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books