aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "درمان"
ذرے کے زخم دل پہ توجہ کئے بغیردرمان درد شمس و قمر کر رہے ہیں ہم
کبھی تو زندگی خود بھی علاج زندگی کرتیاجل کرتی رہے درمان درد زندگی کب تک
چاہیے درمان ریش دل بھی تیغ یار سےمرم زنگار ہے وہ وسمۂ ابرو مجھے
تم ہی نے تو یہ درد دیا ہے جناب منتم سے ہمارے درد کا درمان ہو چکا
اور بھی آئے تھے درمان محبت لے کرآپ بھی آئیں کوئی زخم لگائیں جائیں
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
दरमानدرمان
cure
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
اوپر نیچے اور درمیان
سعادت حسن منٹو
ضبط شدہ کتابیں
آنکھ اور خواب کے درمیان
ندا فاضلی
مجموعہ
شکستہ بتوں کے درمیان
سلام بن رزاق
افسانہ
آج کا پاکستان
احمد سعید ملیح آبادی
انٹرویو
دشمنوں کے درمیان شام
منیر نیازی
گمشدہ چیزوں کے درمیان
افسانہ / کہانی
دامان باغباں
قرۃالعین حیدر
خطوط
ملامتوں کے درمیان
کشور ناہید
راہنمای تندرستی و درمان طبیع
ناصر الدین البانی
آنکھ اور خواب کے درمیان
عورت خواب اور خاک کے درمیان
مضامین
ہندوستان کا سماجی اور معاشی ارتقا
پاولوف
سماجی مسائل
سانس گھٹ جائے گی دیواروں کے کے اندر اک دناور سنتے ہیں کہ درمان ہے گھر میں رہئے
ہمیں نے ظلمت ہستی میں دل جلائے ہیںیہ ہم سمجھتے ہیں درمان تیرگی کیا ہے
جس چیز پر مدار تھا درمان زیست کاوہ شے پھر آج درد کا عنواں ہے کیا کروں
''دہان یار کہ درمان درد حافظؔ داشتفغاں کہ وقت مروت چہ تنگ حوصلہ بود''
درد اور غم کا جو درمان بھی لے کر آئےمیں نے ایسا کوئی غم خوار نہیں دیکھا ہے
دل بے تاب جا پہنچا ديار پير سنجر ميں ميسر ہے جہاں درمان درد نا شکيبائي
سیلاب تبسم سے درمان جراحت کرٹکڑے دل بسمل کے آلودۂ خوں کب تک
ہر درد کا ہوتا ہے درمان مدینے میںخالق کا بھی ہوتا ہے عرفان مدینے میں
خود درد بن گیا مرا درمان زندگیاتنا قریب ہو گئے کچھ درد ہی سے ہم
موت کا خوف بھی ہوتا تو مفر کب ملتاپھر یہ ہم کس لئے درمان و دوا چاہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books