aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "راوت"
راحت اندوری
1950 - 2020
شاعر
اشوک راوت
امین راحت چغتائی
born.1930
اوم کرشن راحت
born.1925
اشک الماس
born.1997
دویانش راوت
born.2003
راحت سلطانہ
born.1948
مصنف
راحت حسن
born.1959
رافت بہرائچی
1902 - 1961
الیاس راحت
1964 - 2018
یوسف راحت
راحت سرحدی
راحت نسیم ملک
ایم اے راحت
1941 - 2017
حبیب راحت حباب
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
اک عمر سے ہوں لذت گریہ سے بھی محروماے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے آ
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلودھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے
شاعری میں زلف کا موضوع بہت دراز رہا ہے ۔ کلاسیکی شاعری میں تو زلف کے موضوع کے تئیں شاعروں نے بے پناہ دلچسپی دکھائی ہے یہ زلف کہیں رات کی طوالت کا بیانیہ ہے تو کہیں اس کی تاریکی کا ۔اور اسے ایسی ایسی نادر تشبہیوں ، استعاروں اور علامتوں کے ذریعے سے برتا گیا ہے کہ پڑھنے والا حیران رہ جاتا ہے ۔ شاعری کا یہ حصہ بھی شعرا کے بے پناہ تخیل کی عمدہ مثال ہے ۔
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
امیدوں کی ایک دھند ہے اورکچھ ایسا ہے جوصاف دکھتا بھی نہیں اورچھپتا بھی نہیں ۔ اسے کے سہارے زندگی چل رہی ہے ۔ سب کچھ ہاتھ سے چلے جانے کے بعد اگرکچھ بچتا ہے تووہ امید ہی ہے ۔ شاعری کے عاشق کے پاس بھی بس یہی ایک اثاثہ ہے ، وہ اسی کے سہارے زندہ ہے ۔ جو طویل رات وہ ہجر کے دکھوں میں گزاررہا ہے اس کی بھی اسے سحرنظرآتی ہے ۔ ہم یہ انتخاب اس لئے بھی پیش کررہے ہیں کہ یہ زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں حوصلہ مندی کا استعارہ ہے ۔
रावतراوت
name of profession-keeper
لمحے لمحے
طارق شاہین
شاعری تنقید
جدید اردو غزل
ڈاکٹر راحت بدر
لندن کی ایک رات
سجاد ظہیر
افسانوی ادب
گرونانک دیو
گوپال سنگھ
سکھ ازم
آدھی رات کی آزادی
لیری کولنس
تاریخ
بیماریاں اور انکا نباتاتی علاج
حکیم راحت نسیم سووہدروی
طب
راوی پار
گلزار
افسانہ
آدھے چاند کی رات
اصغر ندیم سید
ناول
راحت المحبین
امیر خسرو
تصوف
غار حرا میں ایک رات
مستنصر حسین تارڑ
اندھیری رات کے مسافر
نسیم حجازی
اصلاحی و اخلاقی
رات کے جاگے ہوئے
جمال احسانی
رات بہت ہوا چلی
رئیس فروغ
مجموعہ
آدھی رات کا سورج
زیف سید
تاریخی
کالا جادو
میں کوئی پینٹنگ نہیںکہ اک فریم میں رہوں
دو لوچن ہیں تیرے نسنگ چور راوتاو نو سوں دلیری نہ کر سب ہی ہارے
پھولوں کا اپنا کوئی پریوار نہیں ہوتاخوشبو کا اپنا کوئی گھر دوار نہیں ہوتا
موسم کا من پر کوئی ادھیکار نہیںبادل ہیں پر بارش کے آثار نہیں
چونکہ نظم بہ نسبت نثر کے زیادہ تر زور طبیعت سے نکلتی ہے۔ یہی سبب ہے کہ بہ نسبت نثر کے مؤثر بھی زیادہ ہوتی ہے۔ کوئی مضمون، کوئی مطلب، کوئی خیال جو انسان کے دل میں آئے یا مخاطب کو سمجھانا چاہے تو تکلم سے نقش مدعا کو رنگ...
حسن کے لشکر کے راوت ہیں دو چشمزلف و لب شب خوں کا قابو بولناں
یہ خیال مہمل ہے کہ (الف) اردو میں بچوں کا ادب کم لکھا گیا ہے۔ (ب)ادب اطفال کو تحقیق و تنقید کا موضوع کم بنایا گیا ہے۔ (ت) اردو میں بچوں کے کم رسائل شائع ہوئے ہیں۔ (الف) مقدار کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اردو میں بچوں کے ادب...
لگا جاتی ہے اپنا داؤں اور میرا بچا جاتیتو اپنے کام میں بانکیت اور راوت ہے اے پنّا
ٹوٹ کر اب سنور گیا ہوں میںاس طرح سے بکھر گیا ہوں میں
وہ مجھے زندگی بتاتا ہےپھر بھلا کیوں نظر چراتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books