aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رستگار"
انجمن یاد رفتگان، امراوتی
ناشر
رفتار نو پبلیکیشنز، دربھنگہ
مرزا واحد بیگ رسلدار چغتائی نوشہ
مصنف
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
رستہ سے لوگ فضہ نے بڑھ کر ہٹا دیے ہمسائیوں نے غرفوں کے پردے گرا دیے
راستے پر پیچ راہی رستگاررہبروں کے نقش پا گم ہو گئے
رستگار از پنجۂ بے دردیٔ لیل و نہاربند آنکھوں کے نگر میں
اگر کسی رات وہ اپنے آپے میں اور مگن ہوتا۔۔۔ اگر اس کے لیے مگن کی صفت استعمال کی جا سکتی ہو۔۔۔ تو ہم سمجھ جاتے کہ جیت کر آ رہا ہے۔ اس رات اس کی تقریروں کی فصاحت و بلاغت اور طوالت بہت بڑھ جاتی اور وہ ان میں...
یوں تو ریختہ کی ای بک لائبریری میں اردو کتابوں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے جس میں انواع و اقسام کی کتابیں شامل ہیں، لیکن ریختہ نے اپنے قارئین کی سہولت کے لئے ایسی سب سے بہتر سو کتابوں کا انتخاب کیا ہے جو اردو زبان و ادب کی سمت و رفتار طے کرتی ہیں۔
رفتگاں کی یاد سے کسے چھٹکارا مل سکتا ہے ۔ گزرے ہوئے لوگوں کی یادیں برابر پلٹتی رہتی ہیں اور انسان بے چینی کے شدید لمحات سے گزرتا ہے ۔ تخلیقی ذہن کی حساسیت نے اس موضوع کو اور بھی زیادہ دلچسپ بنا دیا ہے اور ایسے ایسے باریک احساسات لفظوں میں قید ہوگئے ہیں جن سے ہم سب گزرتے تو ہیں لیکن ان پر رک کر سوچ نہیں سکتے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اپنے اپنے رفتگاں کی نئے سرے سے بازیافت کیجئے ۔
روزگار
روشنی کی رفتار
قرۃالعین حیدر
افسانہ
تحقیق و تدوین
محمد موصوف احمد
تحقیق کے طریقہ کار
رفیق روزگار
نور محمد چوہان
دیگر
یاد رفتگاں
ماہر القادری
خاكه
گنجینۂ روزگار
احمد مالک قریشی
روزگار فقیر
فقیر سید وحید الدین
یادداشت
جھارکھنڈ میں اردو نثر اور شاعری کی سمت و رفتار 1960 کے بعد
پروفیسر احمد سجاد
بزم رفتگاں
سید صباح الدین عبد الرحمن
تحقیق
حکیم محمد عبداللہ
مولانا ابوالکلام آزاد
غلام رسول مہر
تنقید
تذکرہ منتخب روزگار سہسوان
نظیر حسین زیدی
تذکرہ
یادگار روزگار
سید بدر الحسن
سوانح حیات
رفتگاں و قائماں
انتخاب
چند تصویر رفتگاں
احمد حسین صدیقی
غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہےغم عشق گر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزررستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا
جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرےدیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا
آفت روزگار جب تم ہوشکوۂ روزگار کون کرے
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیاکیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
تو جیون کی بھری گلیمیں جنگل کا رستہ ہوں
تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشیرستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے
فلک سے طور قیامت کے بن نہ پڑتے تھےاخیر اب تجھے آشوب روزگار کیا
رہے نام رشتۂ رفتگاں نہ شکایتیں ہیں نہ شوخیاںکوئی عذر خواہ تو اب کہاں کوئی عذر دار بھی اب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books