aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رمزؔ"
رازؔ الٰہ آبادی
1929 - 1996
شاعر
رمزی آثم
born.1975
محمد احمد رمز
1932 - 2010
رمز عظیم آبادی
1916 - 1997
شمس رمزی
born.1960
رمز آفاقی
born.1914
ذاکر حسین جعفر رمزی
مصنف
محمد عثمان رمز
محمد ایوب رازؔ
یونس رمزی
اسلم رمزی
مدیر
کتاب خانہ رمزی، استانبول
ناشر
بہاری لال رمز
1825 - 1907
رمز اچھا ہوا، برا نہ ہوا مرزا فخرو کی آواز تو اونچی نہ تھی مگر پڑھنے میں ایسا درد تھا کہ سن کر دل بے قابو ہو جاتا تھا۔ سارا مشاعرہ ’واہ واہ‘ اور ’سبحان اللہ‘ کے شور سے گونج رہا تھا۔ تیسرے شعر پر مرزا غالب نے اور پانچویں...
رمزؔ دے جائے تو کیا رنگ کوئی میرا لہورمزؔ پس جائے تو کیا برگ حنا اس کے لیے
رہوں میں خود کو سمیٹے ہوئے سنبھالے ہوئےیہ رمزؔ میری سزا ہے کہ دوستوں میں ہوں
یہ مشورہ ہے مرا رمزؔ اعتراض نہیںپرائی آگ بجھانے میں خود جلا نہ کرے
اب نئی راہیں کھلیں گی مجھ پر امکانات کیرمزؔ میرے تن پہ ظاہر میرا سر ہونے کو ہے
रम्ज़رَمز
آنکھوں، بھوؤں یا ہونٹوں کا اشارہ، غمزہ، عشوہ
رنگ و نور
مجموعہ
دھڑکنیں
آئینہ در آئینہ
شاعری تنقید
رفتہ رمز
کرشن کمار طورؔ
رمز عظیم آبادی
محمد شمس الحق
انتخاب
مختصر تاریخ اسلام
تاریخ اسلام
رمز و کنایات
فراق گورکھپوری
غزل
دیوان عالی
منشی مرزا علی عالی
دیوان
رمز شیریں چاہ شور
مولوی محمد سلامت اللہ
غبار شمس
شاخ زیتون
زخم تنہائی
رمز سخن
رمزا اقبال
سید عبداللہ
رمز دعا
دعا علی
اسلامیات
رمزؔ وہ عہد غلامی ہو کہ دور حریتاشتہار مفلسی ہندوستانی کا لباس
ازل سے رمزؔ یہ زیب نظر ہےکہیں سلمیٰ کہیں وہ کانتا ہے
میں تو بس گوہر سے خالی ایک صدف ہوں رمزؔمشکل ہوگی اس نے کوئی بات اگر ڈالی
پیا ملن کی بھور ہوئی ہے رمزؔ سلونی بھورگھونگھٹ میں کجراری آنکھیں درپن درپن دھوپ
رمزؔ ہر تہمت نا کردہ سے منسوب سہییہ مگر سوچ لے اس میں بھی ضرر تیرا ہے
اے رمزؔ کوئی دے دے مجھے زہر بے حسییہ آگہی سزا کے سوا اور کچھ نہیں
رمزؔ قید حیات جھیل ابھیاتنی عجلت مرے خلیل نہ کر
اتنی دوری رمزؔ ہے کیوں گھر والوں میںنفرت کی دیوار گرا رستہ کر دے
رمزؔ تیری تیرہ بختی کی یہ شب کٹ جائے گیرات کے دامن میں کوئی چیز نورانی بھی ہے
رمزؔ میں اپنی زباں سے کچھ نہیں بتلاؤں گاکس طرف اٹھتی ہے یہ میری نظر دیکھیں گے لوگ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books