aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رنجشیں"
رنگیں سعادت یار خاں
1756 - 1835
شاعر
مرزا سعادت یار خان رنگیں
بابو رنجیت سنگھ
مصنف
رنجیت پرکاشن، لکھنؤ
ناشر
کرنل رنجیت
رنجیت راہی
رنجیت رجواڑا
born.1992
فن کار
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہتبچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
रंजिशेंرنجشیں
unpleasantness, affliction, grief
rancor, ill-will
چھ رنگیں دروازے
منیر نیازی
مجموعہ
نیلی رنگیں
سعادت حسن منٹو
ڈرامہ
تاریخ روہیل کھنڈ
دیوان رنگین، انشا
انتخاب
مہاراجہ رنجیت سنگھ والئ پنجاب
ہندوستانی تاریخ
رولرز آف انڈیا
رنجیت سنگھ
ڈی۔ آر۔ سود
سوانح حیات
مجالس رنگین
تذکرہ
رینچن سے رنجیت تک
محمد منور مسعودی
ایجاد رنگین
مہاراجہ رنجیت سنگھ
چودھری فتح الدین
بھول کے سب رنجشیں سب ایک ہیںمیں بتاؤں سب کو ہوگا یاد سب
عمر بھر ملنے نہیں دیتی ہیں اب تو رنجشیںوقت ہم سے روٹھ جانے کی ادا تک لے گیا
اب کے بار مل کے یوں سال نو منائیں گےرنجشیں بھلا کر ہم نفرتیں مٹائیں گے
باہم تپاک بھی ہیں کبھی رنجشیں بھی ہیںلطف و کرم بھی ہے کبھی جور و ستم بھی ہے
معاملہ ہم جنس تک ہی رہتا تو غنیمت تھا لیکن اب تو یہ ظالم مرغیوں سے زیادہ آنے جانے والوں پر نظر رکھنے لگا۔ مرزا عبدالودود بیگ سے میں نے ایک دفعہ تذکرہ کیا تو کہنے لگے کیا بات ہے۔ ہم پر تو ذرا نہیں لپکتا۔ ان کے جانے کے...
کہیں دکھائی دئے ایک دوسرے کو ہمتو منہ بگاڑ لیے رنجشیں ہی ایسی تھیں
ذرا سی بات پر ناراض ہونا رنجشیں کرنامحبت میں اسے آتا نہیں گنجائشیں کرنا
رنجشیں میری اور اس گل کیرات دن میں ہزار ہوتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books