noImage

رنگیں سعادت یار خاں

1756 - 1835 | لکھنؤ, ہندوستان

اردو شاعری کی صنف ’ریختی‘ کے لئے معروف

اردو شاعری کی صنف ’ریختی‘ کے لئے معروف

غزل 10

اشعار 9

بادل آئے ہیں گھر گلال کے لال

کچھ کسی کا نہیں کسی کو خیال

  • شیئر کیجیے

ظلم کی ٹہنی کبھی پھلتی نہیں

ناؤ کاغذ کی کہیں چلتی نہیں

  • شیئر کیجیے

جھوٹا کبھی نہ جھوٹا ہووے

جھوٹے کے آگے سچا رووے

  • شیئر کیجیے

تا حشر رہے یہ داغ دل کا

یارب نہ بجھے چراغ دل کا

وہ نہ آئے تو تو ہی چل رنگیںؔ

اس میں کیا تیری شان جاتی ہے

  • شیئر کیجیے

ریختی 13

کتاب 11

دیوان رنگین

اصطلاحات بیگمات

 

دیوان رنگین، انشا

انشاء و رنگین کا بیگماتی کلام

1924

ایجاد رنگین

 

1852

فرس نامۂ رنگین

 

1876

انتخاب ریختی

 

1983

مجالس رنگین

 

1929

مجالس رنگین

 

1990

مثنوی رنگین

 

1845

مسدسِ رنگین

 

1952

ریختی

اردو کے ریختی گو شعرا کا کلام

2006

متعلقہ شعرا

  • بیتاب دہلوی بیتاب دہلوی بھائی

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

  • مصحفی غلام ہمدانی مصحفی غلام ہمدانی
  • حیدر علی آتش حیدر علی آتش
  • امداد علی بحر امداد علی بحر
  • عرفان صدیقی عرفان صدیقی
  • عزیز بانو داراب وفا عزیز بانو داراب وفا
  • خواجہ محمد وزیر خواجہ محمد وزیر
  • عزیز لکھنوی عزیز لکھنوی
  • وزیر علی صبا لکھنؤی وزیر علی صبا لکھنؤی
  • سراج لکھنوی سراج لکھنوی
  • ارشد علی خان قلق ارشد علی خان قلق