noImage

فائز دہلوی

1690 - 1737 | دلی, ہندوستان

میر سے قبل اردو کے ممتاز شاعر جنھوں نے اردو شاعری کی بنیاد رکھی

میر سے قبل اردو کے ممتاز شاعر جنھوں نے اردو شاعری کی بنیاد رکھی

غزل 30

اشعار 20

مجھ کو اوروں سے کچھ نہیں ہے کام

تجھ سے ہر دم امیدواری ہے

گڑ سیں میٹھا ہے بوسہ تجھ لب کا

اس جلیبی میں قند و شکر ہے

  • شیئر کیجیے

وہ تماشا و کھیل ہولی کا

سب کے تن رخت کیسری ہے یاد

تجھ کو ہے ہم سے جدائی آرزو

میرے دل میں شوق ہے دیدار کا

تیرے ملاپ بن نہیں فائزؔ کے دل کو چین

جیوں روح ہو بسا ہے تو اس کے بدن میں آ

  • شیئر کیجیے

مثنوی 1

 

کتاب 5

دیوان فائز

 

1946

فائز دہلوی اور دیوان فائز

 

1965

فائز دہلوی اور اسکا دیوان

 

1946

انتخاب کلام فائز

 

1991

شمالی ہند میں اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر فائز دہلوی اور اس کا دیوان

 

1946

 

آڈیو 5

بے_سبب ہم سے جدائی نہ کرو

تجھ بنا دل کو بے_قراری ہے

جب سجیلے خرام کرتے ہیں

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"دلی" کے مزید شعرا

  • شیخ ظہور الدین حاتم شیخ ظہور الدین حاتم
  • داغؔ دہلوی داغؔ دہلوی
  • بیخود دہلوی بیخود دہلوی
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • شاہ نصیر شاہ نصیر
  • حسرتؔ موہانی حسرتؔ موہانی
  • خواجہ میر درد خواجہ میر درد
  • بہادر شاہ ظفر بہادر شاہ ظفر
  • مرزا غالب مرزا غالب
  • نسیم دہلوی نسیم دہلوی