aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زبون"
ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
ناشر
مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
کتاب زبان، تہران
وی زیون
مصنف
ادارۂ زبان و ادب، مرادآباد
مرکز برائے اردو زبان، حیدرآباد
بک زون پبلکیشن، حیدرآباد
مرکزی ادارہ برائے ہندوستانی زبان، کرناٹک
اردو زبان سیل، روہتاس
زبان پریس، دہلی
استاد زبان وادبیات فارسی، دہلی
مرکز تحقیقات زبان وادبیات فارسی، دہلی
ادارۂ زبان و اسلوب، علی گڑھ
ادارہ فروغ قومی زبان،پاکستان
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
ابھی تک آدمی صید زبون شہریاری ہےقیامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
جہاں میں حال مرا اس قدر زبون ہواکہ مجھ کو دیکھ کے بسمل کو بھی سکون ہوا
کیا تیرہ روز شامی بھی بیداد کر گئےپایا زبون مور سلیمان کربلا
قصیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "نیت اور ارادے " کے ہیں۔ قصیدہ شاعری کی ایک ایسی شکل اور صنف ہے جس میں شاعر کسی کی تعریف کرتا ہے۔
سال٢٠٢٢ ختم ہوا اور آپ لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا۔ ہم نے اس کلیکشن میں ٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں۔
فراق گورکھپوری کی ان نظموں کو اردو شاعری میں اعلی مقام حاصل ہے ۔ یہاں یہ نظمیں ایک ساتھ لائی گئی ہیں تاکہ قاری کو اردو زبان کا ایک مختلف ذائقہ مل سکے۔
ज़बूनزبون
faulty, wicked, evil, unlucky
दे. ‘जबू’ ।
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
جمیل جالبی
اردو ادب کی تحریکیں
انور سدید
قواعد اردو
مولوی عبدالحق
زبان
عام لسانیات
گیان چند جین
اردو تدریس جدید طریقے اور تقاضے
ریاض احمد
اردو ادب کی مختصر تاریخ
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
اردو ادب کی تاریخ
ضیاء الرحمن صدیقی
فورٹ ولیم کالج کی ادبی خدمات
ڈاکٹر عبیدہ بیگم
تحقیق
اردو املا
رشید حسن خاں
تبسم کاشمیری
اردو زبان کا قاعدہ
محمد اسماعیل
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
اردو صرف و نحو
نوجوانی میں پارسا ہوناکیسا کار زبون ہے پیارے
حال زبون اپنا پوشیدہ کچھ نہ تھا توسنتا نہ تھا کہ یہ صید بے جان ہو رہا ہے
یہ کاغذ! وہ تو اس کا نام، اس کا کوٹھا اور تمام تفصیلات تک بتاتا ہے۔ کہتا ہے، ’’اگر چاہو تحقیق کرلو‘‘ یعنی بالکل صحیح ہے؟ انکار کی مجال نہیں، اس کےجھوٹ ہونے کا احتمال نہیں؟ یہ خیال اسے گویا شکنجہ میں دبا دبا کر پیسے ڈالتا ہے۔ اور اس...
حضرات! یہ جلسہ ہماری ادب کی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے، ہماری سمیلنوں اور انجمنوں میں اب تک عام طور پر زبان اور اس کی اشاعت سے بحث کی جاتی رہی ہے۔ یہاں تک کہ اردو اور ہندی کا جو لٹریچر موجود ہے، اس کا منشا خیالات اور جذبات...
اس سے بگاڑنے میں سراسر قصور ہےایسا نہ ہو جناب کے حق میں زبون ہو
میں فرشتہ نہیں ہوں رامزؔ ہوںمجھ کو خوار و زبون رہنے دے
واعظ زبون مت کہہ میخانے کو کہ اس جاپیراہن نکویاں رہن شراب دیکھا
مدت سے ترک عشق کیا میرؔ نے ولےزار و زبون و زرد ہے بیمار سا ہنوز
زرد و زبون و زار ہوئے ہیں لطف ہے کیا اس جینے کامردے سے بھی برسوں کے ہم ہجراں میں بے نور ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books