aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زود"
سید محی الدین قادری زور
1905 - 1965
مصنف
فروغ فرخ زاد
1934 - 1967
شاعر
زید الف صدیقی
born.1999
زیف ضیاء
born.1990
شاہ ابو الحسن زید فاروقی
1906 - 1993
ناصر زید پوری
عنایت زید پوری
سید صغیر حسن شمس زید
ابی زید محمد بن ابی الخطاب القریشی
ابو زید شبلی
اسٹیفن زوگ
زید عظیم آبادی
ناشر
ابو زید حسنین بن اسحٰق العبادی
ڈاکٹر محی الدین زور کشمیری
زید امبساط
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہےاس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے
ہم نے تو کوئی بات نکالی نہیں غم کیوہ زود پشیمان پشیمان سا کیوں ہے
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
ایسی ممنوعہ کتابیں جو نام نہاد سماجی اخلاقیات یا موجودہ حکومتی نظام کی سیاسی دھاندلیوں، معاشی بدعنوانیوں یا سماجی استحصال کو بے نقاب کرنے والی، للکارنے والی اور اس کے خلاف بغاوت پر ابھارنے والی تحریریں اکثر پابندیوں کی زد میں آتی رہیں ہیں، جنہیں غیر قانونی قرار دیا گیا، جن پر باقاعدہ مقدمہ بازی ہوئی اور کئی ادیبوں کو جیل تک جانا پڑا۔ ریختہ ایسی کتابوں کی فہرست قارئین کے لئے پیش کرتا ہے۔
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
ریختہ نے یہاں رزمیہ طبع زاد و ترجمہ شدہ کتابوں کا ایک انتخاب پیش کیا ہے۔
ज़ूदزود
quickly, soon, at once
शीघ्र, त्वरित, तुरंत, जल्दी।।
ہندوستانی لسانیات
تنقید
دکنی ادب کی تاریخ
تاریخ
شہر زاد کے نام
انتظار حسین
افسانہ
کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا کیا؟
اشفاق احمد عمر
خاکہ: تاریخ و تنقید
اردو زود نویسی کا ارتقاء
محمد عطاء اللہ خاں
زبان زد اشعار
حسن الدین احمد
اشعار
سیر گولکنڈہ
سفر نامہ
زاد راہ
پریم چند
زاد العقبیٰ
میر سید علی ہمدانی
داستان ادب حیدرآباد
تاریخ ادب
خانہ جنگی ایک مطالعہ
ڈرامہ تنقید
دیوان ہاشمی
ہاشمی بیجاپوری
دیوان
اقبال حیدری
میں بھی ایسا کہاں کا زود شناسوہ بھی لگتا ہے سوچتی ہے ابھی
تو ہے کس حال میں اے زود فراموش مرےمجھ کو تو چھین لیا عہد وفا نے میرے
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
محمود کی حیرت میں اور بھی اضافہ ہوگیا، ’’مجھ سے۔۔۔؟‘‘ ’’ جی ہاں۔۔۔ میں معافی مانگنے آئی ہوں کہ میں نے جلد بازی کی۔ جس کی وجہ سے آپ کو یہاں آنا پڑا۔‘‘ محمود مسکرایا، ’’ہائے اس زُودِ پشیماں کا پشیماں ہونا۔‘‘...
دل زود رنج نہ کر گلہ کسی گرم و سرد رقیب کارخ ناسزا تو ہے روبرو پس ناسزا کوئی اور ہے
یہ دھوپ زرد زرد سی یہ چاندنی دھواں دھواںیہ طلعتیں بجھی بجھی، یہ داغ داغ کہکشاں
بچپن اور لڑکپن میں مَیں نے جو کچھ چاہا، وہ پورا نہ ہونے دیا گیا، یوں کہوکہ میری خواہشات کچھ اس طرح پوری کی گئیں کہ ان کی تکمیل میرے آنسوؤں اور میری ہچکیوں سے لپٹی ہوئی تھی۔ میں شروع ہی سے جلد باز اور زُود رنج رہا ہوں۔ اگر...
ترے جاں نواز وعدے مجھے کیا فریب دیتےترے کام آ گئی ہے مری زود اعتباری
جمیل بڑا عاشق مزاج تھا۔ اسکول کے دنوں میں اس کا جی بے قراررہتا تھا کہ وہ کسی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو جائے۔ مجھے ایسی گرفتاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن اس کی سرگرمیوں میں جو عشق سے متعلق ہوتیں، برابرکا حصہ لیا کرتا تھا۔جمیل دراز...
خامشی کے سب کنائے زود گوئی لے اڑیرہ گئے الفاظ باقی اور اشارے مر گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books