aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سبھی"
برکت اکبر پریس، سبزی منڈی، الہ آباد
ناشر
عبید الرحمن سمبھی
مصنف
اردو سبھا رڑکی
مدیر
کاشی ناگری پرچارڑی سبھا€
ناگری پرچار سبھا، کاشی
بھگوت بھگتی سبھا، حیدرآباد
بال ادب سبھا، حیدرآباد
جموں کشمیر پنجابی ساہتیہ سبھا، سرینگر
ہندوستانی پارچار سبھا، وردھا
کایستھ صدر سبھا ہند، لکھنؤ
سری چتر گپت سبھا، دہلی
سبھیا پرکاشن، نئی دہلی
کائستھ اردو سبھا، دہلی
گاندھی ہندوستانی ساہتیہ سبھا، نئی دہلی
ہندوستانی پرچار سبھا پرکاشن
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتےورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہوتم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہجیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام ہے، یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے، جس میں اردو زبان بھی شامل ہے، اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری گل نغمہ 1969، قرت العین حیدر آخری شب کے ہمسفر 1989، علی سردار جعفری نئ دنیا کو سلام 1997 اور شہریار اسم اعظم 2008 بھی شامل ہیں۔ ریختہ پہ سبھی کتابیں آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے، ملاحظہ کریں۔
مذہب پر گفتگو ہماری عمومی زندگی کا ایک دلچسپ موضوع ہے ۔ سبھی لوگ مذہب کی حقیقت ، انسانی زندگی میں اس کے کردار ، اس کے اچھے برے اثرات پر سوچتے اور غور وفکر کرتے ہیں ۔ شاعروں نے بھی مذہب کو موضوع بنایا ہے اور اس کے بہت سے پہلوؤں پر اپنی تخلیقی فکر کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مذہب کے حوالے سے ایک نئے مکالمے سے متعارف کرائے گی ۔
کسی امرسے واقف ہونےکے باوجود اس سےشعوری طوراپنی لاعلمی کا اظہارکرنا تجاہل کہلاتا ہے۔ تجاہل کلاسیکی شاعری کے معشوق کی خاص صفت ہے۔معشوق عاشق کوسرمجلس دیکھتا بھی ہے،اس کے دکھوں،تکلیفوں اورہجرکےنالوں سےبھی واقف ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود اپنی مکمل بے خبری کا اظہارکرتا ہے۔ معشوق کا یہ تجاہل عاشق کے دکھ میں مزید اضافہ کرتا ہے۔عشق کے ان دلچسپ حصوں کی کہانی ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے۔
सभीسبھی
all
اندر سبھا امانت
امانت لکھنوی
رومانوی
اندر سبھا
دولت کے سبھی شکاری
جیمس ہیڈلے چیز
ترجمہ
لکھنؤ کا عوامی اسٹیج
سید مسعود حسن رضوی ادیب
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
اندر سبھا اور اندر سبھائیں
ابراہیم یوسف
تنقید
آیا بسنت سکھی
واجدہ تبسم
خواتین کی تحریریں
ساری ہندو جنتا اور ہندو مہا سبھا سے پوچھنے کی ایک بات
خواجہ حسن نظامی
ہندو ازم
اندر سبھا ایک مطالعہ
عبدالحامد
امانت اندر سبھا
سبھی رنگ کے ساون
صلاح الدین پرویز
نظم
اندر سبھا کی روایت
محمد شاہد حسین
تحقیق
سبزی ترکاریاں
محبوب عالم
یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ہونے سے تھیںآنکھ دھندلائی ہوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہےیہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی
یعنی تم وہ ہو واقعی؟ حد ہےمیں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا
اب نہیں کوئی بات خطرے کیاب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
یوں تو مرنے کے لیے زہر سبھی پیتے ہیںزندگی تیرے لیے زہر پیا ہے میں نے
سبھی کچھ تو نہ بہہ جائےکہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
وہ نوحوں کے ادب کا طرز تو پہچانتی ہوگیاسے کد ہوگی شاید ان سبھی سے جو لپاڑی ہوں
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیںترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books