aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرفروش"
سید سروش آصف
born.1980
شاعر
سرفراز زاہد
born.1977
سرفراز آرش
سرفراز نواز
سرفراز شاہد
سرفراز خالد
سرفراز بزمی
سلیم سرفراز
رفعت سروش
1926 - 2008
آغا سروش
محمود سروش
1911 - 1992
شکیل سروش
حامد سروش
ساگر سرفراز
born.1990
نادر خان سرگروہ
born.1971
مصنف
۳یاران سرفروش و نگاران مہ جبیں
دیندار و سرفروش و شجاع و خوش اعتقادہاتھوں میں تیغیں اور دلوں میں خدا کی یاد
سرفروش آتے ہیں اے یار ترے کوچے میںگرم ہے موت کا بازار ترے کوچے میں
جب نہ تب ملتا ہے بازاروں میں میرؔایک لوطی ہے وہ ظالم سرفروش
موجودہ اردو شاعری کی ایک علامت تو یہ علامات کا لفظ ہی ہے۔ ذرا غور کیجیے اگر آپ آج سے پہلے کسی سے یہ پوچھتے کہ کیوں جی آپ کی شاعری کی علامات کیا ہیں تو آپ کو کیا جواب ملتا۔ شاعری کی علامات؟ لاحول ولاقوۃ، شاعری نہ ہوئی طاعون ہوا۔ لیکن آج اس اصطلاح سے آپ کو کچھ ایسا اچنبھا نہیں ہوتا۔ تو جس راستہ سے یہ علامات کی نئی اصطلاح آئی ہے اسی راستے سے نئی علاما...
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز
सरफ़रोशسرفروش
one who is ready to die for a good cause
जान की बाज़ी लगा देने- वाला, जाँनिसार।
نوائے سروش
مرزا غالب
دیوان
بیاض جاں
نعت
دامن یوسف
فیض احمد فیض
خطوط
سرفروش
ناول
آل انڈیا ریڈیو اور اردو
اور بستی نہیں یہ دلّی ہے
خود نوشت
جدید موٹر وائنڈنگ
سرفراز لائیڈ
دیگر
پتہ پتہ بوٹا بوٹا
باادب بامحاورہ ہوشیار!
طنز و مزاح
جدید الیکٹرک گائیڈ
ہم سفروں کے درمیاں
شمیم حنفی
تنقید
بمبئی کی بزم آرائیاں
حرف حرف بمبئی
خاكه
بمبئی کی بزم آرائیاں
براڈ کاسٹنگ
صحافت
آخر اس یار مطلب آشنانے سختی کی پالیسی چھوڑ کر وعدۂ فرداکی پالیسی اپنائی اور وعدہ کیا کہ جنگ جیتنے کے بعد ہندوستان کودرجۂ نوآبادیات دے دیا جائےگا۔ حسرت تو بغیر وعدے ہی کے آگ رہتے تھے۔ نوجوانوں کو وعدے نے گرما دیا۔ ہندوستان کے گوشے گوشے سے رضاکار اٹھ کھڑے ہوئے۔ انگریزوں کو کیا معلوم تھاکہ وعدہ ہی ان کے گلے کی آنت بن جائےگا۔ جنگ کے خاتمے پر جیس...
عشق اک حکایت ہے سرفروش دنیا کیہجر اک مسافت ہے بے نگار صحرا کی
سرشار و سربلند و سیہ مست و سرفروشماحول اپنے حال میں گم ہو وہ حال ہو
کچھ لطف دیکھنا ہے تو سودائے عشق میںاے سرفروش سر کی تمنا بھی چھوڑ دے
ادھر سے پہلے بھی کچھ سرفروش گزارے تھےرہ طلب میں نشان قدم قدم پہ چلا
گھر کے مالک ریٹائرڈ بریگڈئیر سرفروش خان صاحب کے بس دو ہی شوق تھے۔ اپنے کاروبار کو سلیقے سے چلانا اور دوسرا بلا ناغہ گالف کھیلنا۔ گالف کے وہ دیوانے تھے۔دفتر سے آن کر سیدھے وہ کلب چلے جاتے اور شام سات بجے تک گالف کھیل کر واپس آتے، کھانا کھاتے۔ بیگم صاحبہ سے گپ لگاتے اور شاہد مسعود کا شو دیکھتے دیکھتے ہی اپنے صوفے پر بیٹھے بیٹھے خراٹے لینے لگتے۔ انہیں...
دل میں بلا کا جوش ہے سر لئے سرفروش ہےجینے کا ہوش ہے کہاں مرنے کا اس کو ڈر نہیں
ساتھ اس قدر ہیں اس شہ خوباں کے سرفروشبرسوں حساب کثرت لشکر لگائیے
اللہ رکھا اکیلا ہجوم کو چیرتا چیرتا اور وصولی کرتا کرتا گلی میں سے چلا جاتا۔ سفید پوش اور سیٹھ بننے کا بھوت ہر دم اپنے اوپر سوار رکھتا۔ پھر بھی بندہ بشر تھا۔ للا فلا والی بات بھولا نہ تھا۔ ایک رات شیطان نے اسے آن گھیرا اور وہ کامنی کا دروازہ کھٹکھٹانے کی نیت سے ادھر گیا لیکن سراپا شیطان دلاور شیر فروش بلکہ سرفروش دیوانہ وار دروازہ بھڑ بھڑا رہا تھا۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books