aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شرمانا"
چراغ شرما
born.1998
شاعر
ارپت شرما ارپت
born.1992
وکاس شرما راز
born.1973
امت شرما میت
born.1989
نقش لائل پوری
1928 - 2017
تری پراری
born.1986
امرتانشو شرما
born.2000
عاجز ماتوی
born.1935
وجے شرما
born.1995
اندر سرازی
born.1990
اوپندر ناتھ اشک
1910 - 1996
مصنف
سیما شرما میرٹھی
رشبھ شرما
born.2001
وکرم شرما
born.1994
شبانہ یوسف
بہت بے باک آنکھوں میں تعلق ٹک نہیں پاتامحبت میں کشش رکھنے کو شرمانا ضروری ہے
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑیجو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
سدھارت بھی تھا شرمندہ کہ دو آبے کا باسی تھاتمہیں معلوم ہے اردو جو ہے پالی سے نکلی ہے
مجھے دل کی خطا پر یاسؔ شرمانا نہیں آتاپرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
پانی پانی جو وہ کہتے ہیں تو شرماتے ہیںپاس دریا ہے پہ اک بوند نہیں پاتے ہیں
شرمانا معشوق کی ایک صفت اور ایک ادا ہے ۔ کلاسیکی شاعری کا معشوق انتہائی درجے کا شرمیلا واقع ہوا ہے اسی لئے عاشق اس سے برابر اس کے شرمانے کی شکایت کرتا رہتا ہے ۔ محبوب شرم کے مارے عاشق پر ملتفت بھی نہیں ہوتا ۔ شرمانے کی مختلف اداؤں اور شکایتوں کی دلچسپ شکلوں کا یہ پر لطف بیان ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
اردو شاعری کا محبوب بڑی متضاد صفات سے گندھا ہوا ہے ۔ وہ مغرور بھی ہے اور حیا دار بھی ۔ شرماتا ہے توایسا کہ نظر نہیں اٹھاتا ۔ اس کی شرماہٹ کی دلچسپ صورتوں کو شاعروں نے مبالغہ آمیز انداز میں بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
اردو شاعری پر ساری دنیا کی ای رسالہ دیکھیں۔ رسالہ مفت پڑھیں اور تازہ شمارہ کی جانکاری لیں
शर्मानाشرمانا
shyness
شمارہ نمبر-010
نواب حسن
Oct 2001پاکیزہ آنچل
تدریس زبان اردو
انعام اللہ خاں شروانی
زبان و ادب
شمارہ نمبر-003,004
احمد ندیم قاسمی
Jan 1969فنون، لاہور
شمارہ نمبر۔047،048
محمد طفیل
Jan 1955نقوش، لاہور
حیات ز۔ خ۔ ش۔
انیسہ ہارون شروانیہ
سوانح حیات
خوشبودار تیل و عطر بنانا
پنڈت وید پرکاش شرما
شمارہ نمبر-246
غزالہ صدیقی
Feb 2007پاکیزہ آنچل
اردو میں خواتین کی خود نوشت سوانح عمریاں
شبانہ سلیم
تنقید
جولائی-ستمبر: شمارہ نمبر-003
محمد سہیل عمر
اقبالیات، لاہور
شمارہ نمبر۔041
Dec 1989پاکیزہ آنچل
شمارہ نمبر-228
پاکیزہ آنچل
شمارہ نمبر-044
جی۔ اے۔ سیومن
Sep 1979سوویت جائزہ
آخری فیصلہ
جیمس ہیڈلے چیز
جاسوسی
خاص نمبر: جون: شمارہ نمبر-006
مسعود احمد برکاتی
Jun 2012ہمدرد نونہال، کراچی
شمارہ نمبر-066،065
Nov 1957نقوش، لاہور
بالوں کو سکھانے کی خاطر کوٹھے پہ وہ میرا آ جانااور تم کو مقابل پاتے ہی کچھ شرمانا کچھ بل کھانا
اسلوب بیان کی بلاغت کو دیکھو، امام علیہ السلام اصغر کو لے کر پانی مانگنے کو نکلے تو سہی، لیکن غیرت کے اقتضا سے ہر قدم پر ٹھہر جاتے ہیں کہ سوال کیوں کر کروں، اور کروں بھی تو نتیجہ کیا ہوگا۔ پھر فوج کے قریب پہنچ کر سوال کرتے ہوئے شرمانا، تھرا کے رہ جانا اور سب سے بڑھ کر بچے کے چہرے سے چادر سرکا کے رہ جانا، کس قدر قیامت انگیز سماں ہے۔ پھر سوال بھی کرت...
میں پہلے بے باک ہوا تھا جوش محبت میںمیری طرح پھر اس نے بھی شرمانا چھوڑا تھا
ذرا سا دیکھنا ہے آئنے میںپھر اس کے بعد شرمانا ہے تم کو
بیتے دنوں کی کوئی نشانی تو ساتھ ہوجان حیا تمہیں ذرا شرمانا چاہیے
انور کو ایسا محسوس ہوا کہ بملا نے اس سے یہ کہا ہے، ’’ان کا روگ تم سمجھ سکتے ہو۔‘‘ وہ کچھ کہنے ہی والا تھا کہ سعیدہ کی آواز اس کے کانوں میں آئی۔ وہ بملا سے کہہ رہی تھی، ’’خالو جان کے پاس جائیں وہ بہت بڑے ڈاکٹر ہیں۔ یوں چٹکیوں میں سب کچھ بتا دیں گے۔‘‘ سعیدہ نے چٹکی بجائی تھی مگر بجی نہیں تھی۔ انور نے اس سے کہا، ’’سعیدہ تم سے چٹکی کبھی نہیں بجے گی۔ فض...
پھر دعوت گناہ ملی اک نگاہ سےپھر میری پارسائی کو شرمانا چاہیے
پھر پان لگائے۔ چونا زیادہ ہوگیا تھا اس لیے منھ میں چھالے پڑگئے۔ لیکن اس نے سمجھا، شاید پان کھانے کا مزہ ہو۔ آخر کڑوی مرچ بھی تو لوگ مزے مزے سے کھاتے ہیں۔ لال رنگ کی ساڑی پہن کر اور پھولوں کا ہار گلے میں ڈال کر اس نے آئینہ میں اپنی صورت دیکھی تو اس کے آبنوسی رنگ پر سرخی دوڑ گئی۔ اپنے آپ کو دیکھ کر شرما گئی۔ افلاس کی آگ میں نسائیت بھی جل کر خاکِ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books