aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شلجم"
پنڈت جی آپ کا شرہیں۔۔۔ خدا کی قسم اگر آپ میری جان لینا چاہیں تو ہر وقت حاضر ہے۔ میں جانتا ہوں بلکہ سمجھتا ہوں کہ آپ صرف اس لیے کشمیر کے ساتھ چمٹے ہوئے ہیں کہ آپ کو کشمیر سے کشمیری ہو نے کے باعث بڑی مقناطیسی قسم کی...
جھکے جھکے سے، دبے دبے سے۔۔۔ زرد چہرے،دھنسی ہوئی آنکھیں، مرعوب جسم۔۔۔ گائے کے نچڑے ہوئے تھنوں کی طرح بے حس اور بے جان۔۔۔ میں ان آشرم والوں کو جلیانوالہ باغ میں کئی بار دیکھ چکا تھا۔۔۔ اب میں یہ سوچ رہا تھا کہ کیا یہی مرد جن سے گھاس...
’’پچھلے برس تم نے شلجم کی شب دیگ بڑے ٹھاٹ سے پکانے کا ارادہ کیا ۔۔۔ شام کو چولہے پر ہنڈیا رکھ کر تم ایسی سوئیں کہ اٹھ کر جب میں باورچی خانے میں گیا تو دیکھا کہ دیگچی میں سارے شلجم کوئلے بنے ہوئے ہیں۔۔۔ان کو نکال کر میں...
’’ممتاز صاحب آج تو آپ ہمارے ساتھ ہی کھانا کھائیے‘‘، صاحب خانہ کی بیگم نے کہا اور شال لپٹتی ہوئی کھانے کے کمرے کی طرف چلی گئیں۔ ان کی آواز پرآنکھیں کھول کر وہ انہیں پینٹری کے دروازے میں غائب ہوتے دیکھتا رہا۔ صاحب خانہ کی دو لڑکیاں تھیں۔ یہی...
عجیب۔۔۔ بیحد عجیب۔۔۔ تو تم میرے ساتھ نہیں ناچوگی، نہیں۔ کیوں کہ تم انگریز ہو اور اعلیٰ خاندانوں کی ہندوستانی لڑکیوں کا فوجیوں اور خصوصاً امریکن اور انگریز فوجیوں کے ساتھ رقص کرنا بڑی ویسی بات ہے اور جویہ دیوزاد سا فوجی پچھلے آدھ گھنٹہ سے برابر تمہارے ساتھ لڑھک...
اُلاّ صاحب نے جب مجھے گھورتے دیکھا تو سٹپٹا سے گئے۔ چھٹے کریم رول کی کریم بہت بری طرح ان کے ہونٹوں سے لتھڑ گئی، ’’معاف کیجیے گا۔‘‘ یہ کہہ کر رومال سے اپنا منہ پونچھا، ’’کیا آپ کی سہیلی بلقیس کے بارے میں میرا خیال غلط ہے۔‘‘ میں نے...
’’تم دور دفعان ہو جاؤ یہاں سے۔‘‘ ’’لیکن بیگم صاحب آپ نے صبح جب خود باورچی خانے میں شلجم پکائے تو وہ سب کے سب جل گئے کہ آنچ تیز تھی اس کے بعد آپ نے آرڈر دیا کہ صاحب دیر سے آئیں گے اس لیے تم جلدی جلدی کوئی...
ایک سال تک ماجد کا خط نہ آیا، اماں بی کی آنکھوں میں انتظار کی آندھیاں آتیں مگر کوئی خط اڑکر نہ آتا، وہ ساجد سے کچھ نہ کہتیں، وہ اسے پریشان نہ کرنا چاہتی تھیں، آخری امتحان میں ایک دو مہینے رہ گئے تھے۔آخر آندھی تھمی، ماجد کا خط...
سرگزشت کا زندانی حصہ بڑا ہی دلچسپ ہے۔ ایک تذکرہ میں کئی تذکرے آگئے ہیں۔ حسرت کے الفاظ میں قید کا یہ ایک سال ان کے سوانح حیات کی قیمتی متاع تھا۔ اس کے بعد کبھی قید نہ ہوئے۔ زمیندار کو بدمزگی سے چھوڑا۔ مہر صاحب کی رفاقت میں انقلاب...
میں نے سوچا، شاید ماتادین کو وہاں سے حیاتین ’ج‘ بھی مل سکیں اور اس کی سکروی بھی دور ہو جائے۔ میس میں کاہو، گوبھی، کرم کلا، شلجم، رام ترئی سبھی کچھ تو آتا ہے۔ ایک محنتی مزدور کو کھو دینے پر ضرور رنج ہوتا ہے۔ مگر میں نہیں چاہتا...
نظر آتا نہیں وہ روئے رنگیںکہیں بازار میں شلجم نہیں ہے
ایک گہری راز بھری چپ ہمیشہ اس کے چہرے پر کھیلتی رہتی جیسے خاموشی اس کے چہرے کا اہم حصہ ہو۔آنکھوں میں تا حدِ نظر سوچ کے دائرے ٹوٹتے پھیلتے اپنا گھر بناتے رہتے۔ماتھے پہ چند شکنیں وقت کے ساتھ گھٹتی بڑھتی رہتی تھی وہ بھی ضرورت کے تحت۔بہت کم...
’’جی ہاں ادھر کچھ دنوں سے امریکہ سے گیہوں بھی کالا ہی آ رہا ہے۔‘‘ روشن چھیڑتے۔ ’’ہاں بس ایک آپ ہی زمانے بھر میں گورے ہیں، ہونہہ پھیکے شلجم!‘‘ صبیحہ چڑجاتی۔...
وہ حرام حلال کے چکر میں نہیں پڑتے تھے۔ کچھوے، بلیاں، گیدڑ، نیولے اور لومڑیاں سب کچھ کھا جاتے تھے۔ مرے ہوئے مویشیوں کا ماس، کتوں، کوؤں اور گدھوں سے چھین کر ہڑپ کر جاتے تھے، ماس کھانا انہیں بےحد مرغوب تھا خواہ وہ مرے ہوئے مویشیوں کا ہو یا...
اگر خوں ہے کم اور بلغم زیادہتو گاجر بھی کھا اور شلجم زیادہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books