aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صراحت"
صراحت احمد صراحت
born.2000
شاعر
عاصم واسطی
born.1958
صباحت عروج
born.1995
صباحت سلمان
مدیر
صباحت فردوس
مصنف
صباحت عاصم واسطی
سید صباحت واسطی
born.1956
جس میں گنجلک نہ ہو تھوڑی بھی صراحت ہے وہیوہ کنایہ ہے جو تصریح سے بھی ہو اولیٰ
غزل کہنا نہایت آسان ہے اور بہت مشکل بھی۔ میرے نزدیک مشاعروں کی مقررہ طرحوں سے غزل کو فائدہ بھی ہوا اور نقصان بھی۔ فائدہ تو یہ ہوا کہ قید کی حد میں آزادی کی حد بڑھانے کا رواج ہوا اور نقصان یہ کہ غزلیں صرف ذاتی واردات نہ رہیں،...
کر دی زبان شوق نے سب شرح آرزوالفاظ میں اگرچہ صراحت نہ ہو سکی
یہ تنقیدی شعور بھی اچھی روایات کا حامل تھا، اس میں فن کی نزاکتوں کا احساس تھا اور اس کی خاطر ریاض کرنے کا احترام، یہ قدرے محدود اور روایتی تھا اور ضبط و نظم کا ضرورت سے زیادہ قائل، یہ ہر نشیب و فراز کو ہموار کرنا چاہتا تھا...
وہ بھلا میری باتوں کو کیا سننے والے تھے۔ ان کے تو دل میں زخم تھے۔ تمام عمر مصیبت اٹھائی تھی، نا اہلوں کو آرام و آسائش میں دیکھ کر وہ زخم ہرے ہو جاتے تھے۔ زبان اپنی تھی، کسی کا دینا نہیں آتا تھا۔ بے نقط سنا کر دل...
सराहतصَراحَت
تصریح، وضاحت، تشریح، آشکارا ہونا
सराहतनصَراحَۃً
सराहत सेصَراحَت سے
واضح کرکے، کھول کر
सराहत करनाصَراحَت کَرنا
تشریح کرنا، بات کو کھول کر بیان کرنا
وثوق صراحت
مولوی محمد عبدالعلی
شرح
محمد عبدالواجد
فرہنگ صراح
حواشی صراح
نامعلوم مصنف
دیگر
صباحت زہرا
صبیحہ نسرین
مجموعہ
صباحت
ناول
صراح
محمد اشرف علی
سماجی اور سیاسی حالات کا تذکرہ ہمارے نقادوں کا محبوب مشغلہ ہے۔ ذکر میر کا ہو یا نظیر کا یا سودا کا، بار بار وہی سماجی اور سیاسی حالات زکام کے نسخے کی طرح لکھے ملیں گے، لیکن اس سوال کو حل کرنے کی کسی میں تاب نہیں کہ اگر...
لفظ ابھی ایجاد ہوں گے ہر ضرورت کے لیےشرح راحت کے لیے غم کی صراحت کے لیے
فسانۂ عجائب میں نہ صرف قصہ معمولی اور بے جان ہے۔ اس میں انداز بیان سرے سے نثر کا نہیں۔ اس کی مقفیٰ عبارت پر تکلف، نثر جا بجا تشبیہات و استعارات سے آراستہ، زبان اردو نثر پر ایک دھبہ ہے۔ نثر وضاحت و صراحت چاہتی ہے۔ رواں اور سادہ...
آپ نے ملاحظہ کیا کہ ہمارے گلکرسٹ بہادر نے کس طرح ہنستے کھیلتے اور کس انداز بے پروائی سے یہ اعلان کردیا کہ وہ مقامی باشندوں (natives) کی طرف سے فیصلہ کرسکتے ہیں، کیوں کہ بچارے native لوگوں میں اتنی سمجھ کہاں ہے کہ وہ امتیازات کو برت سکیں اور...
مولوی عبدالحق کا یہ دیباچہ (جس کے اقتباس اوپر نقل ہوئے) بےخوف تردید کہا جا سکتا ہے کہ فلسفۂ لغت نگاری پر اردو میں پہلا اور آخری بیان ہے۔ مولوی صاحب نے تقریباً تمام ضروری باتوں کا ذکر اشارتاً یا صراحتاً کر دیا ہے۔ لیکن لغت نگاری سے غیر معمولی...
اس مقالے میں مغربی استعماریت کے خلاف ایک پوری تاریخ درج ہونے کے ساتھ ہی مزاحمتی ادب کا کردار، اس کے بنیادی عناصر اور وسیع تر مابعد نوآبادیاتی رحجانات، تفاوت کو زیر بحث لایا گیا۔ غسان نے ایک کام اور کیا کہ انہوں نے علامتی ابلاغیات (سیمیوٹک) سے ہٹ کر...
ہماری مشترکہ تہذیب میں مستی اندیشہ ہائے افلاکی کے ساتھ زمین کے ہنگاموں کو سہل کرنے کے آداب بھی ہیں۔ اسی لیے شروع سے اس میں خدا، کائنات، انسان اور سب کے آپس میں رشتے کی جستجو ملتی ہے، اس میں صوفیوں اور سنتوں کے اثر سے روح کا نغمہ...
ذرا ان بزرگ کی کم سخنی ملاحظہ ہو۔ کچھ نہ کہنے پر سب کہہ جاتے ہیں، رات کے نہ ملنے کی وجہ ظاہرہے، وعدہ تھا کس سے اور پورا جاکر کہاں ہوا وہی ’’کجا می نماید کجا می زند‘‘ کی پرانی داستان، کوئی دوسرا شاعر ہوتا تو کھل کھیلتا اور...
مشرق میں جبریت اور بے ثباتی دنیا کی تعلیم دنیاکو مقصود بالذات سمجھنے سے روکتی ہے اور اس کی نیرنگیوں سے نگاہوں کو خیرہ نہیں ہونے دیتی۔ بعض اوقات تصوف نے قنوطیت کو بھی شہ دی ہے مگر تصوف کےوہ افکار جن سے میرؔ نے بھی غذالی، اپنے اخلاقی نصب...
چنگیز: جنگ کا نقشہ ہم آج ہی تیار کر دیں گے جس کے مطا بق ہمارے سپہ سالارو ں کو لڑنا ہو گا ۔۔۔تم اس ا ثنا ء میں جا سوس روانہ کردو۔لڑائی کا جو نقشہ تیار کیا جا ئے گا س کی صراحت فوراََ ہی کردی جا ئے گی...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books