aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طبع"
نظم طبا طبائی
1854 - 1933
شاعر
طہٰ حسین
مصنف
محمد طٰہ خان
طبع در جان جہاں
ناشر
حق طبع محفوظ است
طبع فی دارالطبع لحکومۃ، حیدرآباد
طبع چشمۂ فیض، لکھنؤ
آل انڈیا یونانی طبی کانفرنس، دہلی
مکتبہ طبع زاد، کراچی
مطبوع طبع اہل جہاں، گیا
طبی کتب خانہ، لاہور
قد طبع فی المطبع عزیزی،دکن
محمد علی ابن علی ابن طبا طبا
طبیہ کالج، دہلی
طہٰ جابر فیاض العلوانی
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالےرکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
ریختہ نے یہاں رزمیہ طبع زاد و ترجمہ شدہ کتابوں کا ایک انتخاب پیش کیا ہے۔
نام خواجہ محمد امیر، تخلص صباؔ ۔۱۴؍اگست۱۹۰۸ ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا آغاز ۱۹۲۰ء سے ہوا اور اپنے عربی فارسی کے استاد اخضر اکبرآبادی کی شاگردی اختیار کی۔ ۱۹۳۰ء میں محکمہ تعلیم میں بطور کلرک ملازم ہوگئے۔ بعدازاں متعدد تجارتی اور کاروباری اداروں سے منسلک رہے۔ تقسیم ہندکے بعد پاکستان آگئے اور کراچی میں بودوباش اختیار کی۔۱۹۶۱ء میں تقریباً ایک برس محترمہ فاطمہ جناح کے پرائیوٹ سکریٹری رہے۔ بھر جناح کالج اور دوسرے تعلیمی اداروں میں ۱۹۷۳ء تک کام کرتے رہے۔ غزل، رباعی، نظم ، مرثیہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ ان کے مجموعہ ہائے کلام’’اوراق گل‘‘ اور ’’چراغ بہار‘‘ کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے پورے دیوان غالب کی تضمین کے علاوہ عمر خیام کی کوئی بارہ سو رباعیات کو اردو رباعی میں ترجمہ کیا ہے جس کا ایک مختصر انتخاب ’دست زرفشاں‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ صبا صاحب کے ترجمے کی دوسری کتاب’’ہم کلام‘‘ ہے جس میں غالب کی رباعیات کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ ان کی مرثیوں کی تین کتابیں ’سربکف‘، ’شہادت‘اور ’خوناب‘ کے نام سے شائع ہوچکی ہیں۔ صبا اکبرآبادی ۲۹؍اکتوبر۱۹۹۱ء کو اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
तब्अ'طبع
print, temperament, nature
شرح دیوان اردوئے غالب
دیوان
خفیہ کوک شاستر
کوکا پنڈت
جنسیات
نظم طباطبائی
انتخاب
پراگندہ طبع لوگ
داؤد رہبر
ہومیوپیتھک
ڈاکٹر ریکویگ
ہومیوپیتھی
ہمدرد مطب
حکیم عبدالحمید دہلوی
طب
پریکٹس آف میڈیسن
ڈاکٹر دولت سنگھ
تاج الحکمت
ہر چند ملتانی
طب اکبر اردو
محمد اکبر ارزانی
مطبوعات منشی نول کشور
مصباح الحکمت
محمد فیروز الدین
الفخری - اصول ریاست اور تاریخ ملوک
ناقابل فراموش داستان
محمد مصطفی خاں
اخلاقیات
کلیات نفیسی
ابو علی سینا
بیاض کبیر
حکیم محمد کبیرالدین
تیرہ و تار ہے جہاں گردش آفتاب سے!طبع زمانہ تازہ کر جلوۂ بے حجاب سے!
بک جاتے ہیں ہم آپ متاع سخن کے ساتھلیکن عیار طبع خریدار دیکھ کر
حامد سمجھ گیا یہ محض شرارت ہے۔ محسن اتنا فیاض طبع نہ تھا۔ پھر بھی وہ اس کے پاس گیا۔ محسن نے دونے سے دو تین ریوڑیاں نکالیں۔ حامد کی طرف بڑھائیں۔ حامد نے ہاتھ پھیلایا۔ محسن نے ہاتھ کھینچ لیا اور ریوڑیاں اپنے منھ میں رکھ لیں۔ محمود اور...
کیا جانے کب کس ساعت میں طبع رواں ہو جائےیہ دریا بے موسم بھی طغیانی کرتا ہے
طبع ہر ایک کی موزوں قد زیبا موزوں صورت سرو ازل سے ہیں سراپا موزوں
کمبخت بعض تو دو غزلے، سہ غزلے لکھ لائے تھے۔ کئی ایک نے فی البدیہہ قصیدے کے قصیدے پڑھ ڈالے۔ وہ ہنگامہ گرم ہوا کہ ٹھنڈا ہونے میں نہ آتا تھا۔ ہم نے کھڑکی میں سے ہزاروں دفعہ ’’آرڈر آرڈر‘‘ پکارا لیکن کبھی ایسے موقعوں پر پردھان کی بھی کوئی...
مرے تو سن طبع کو پر لگامجھے یاں سے لے چل فلک پر اڑا
علی الصبح میں حضرت کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے اپنے دستِ مبارک سے کاغذ پر شکل کھینچ کر سمجھانا شروع کیا لیکن جہاں مجھے الجھن ہوئی تھی وہیں حضرت مولانا کی طبع رسا کو بھی کوفت ہوئی۔ فرمانے لگے، ’’چنت رام اب ہم تم کو نہیں پڑھا...
آج کچھ ناساز ہے طبع خردنرگس بیمار کی باتیں کریں
یوں ہی گائے جائیں گے شعر نشورؔیوں ہی طبع غم بہلتی جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books