aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "علاج_اخترؔ_ناکام"
علاج اخترؔ ناکام کیوں نہیں ممکناگر وہ جی نہیں سکتا تو مر تو سکتا ہے
میدان کارزار میں اخترؔ کبھی بھی میںخوف سنان ظل الٰہی نہ لاؤں گا
سنا تھا کہ بھوپال کے مناظر دلکش اور فضا دلفریب ہے۔ ایسا ہی پایا۔ تالاب کا شفاف پانی اور اسے گھیرے ہوئے نیچی نیچی چٹانیں بھوپال کے باسیوں کی دنیا ہیں۔ یہی چٹانیں اپنے دامن میں ایک دنیا بسائے ہوئے ہیں اور انہی چٹانوں پر سڑکیں چکر لگاتی ہوئی گزرتی...
اب نہ پہچانے کوئی اخترؔ تو اس کا کیا علاجعمر ساری کاٹ دی ہے تو نے رسم و راہ میں
ہلال و بدر کے نقشے سبق دیتے ہیں انساں کوکہ ناکامی بنائے کامرانی اب بھی ہوتی ہے
جس سے اخترؔ ہو مرے درد محبت کا علاجکیا مسیحا نفسوں کو وہ دوا یاد نہیں
اور پھر ایک طوفان آیا۔ آسمان کا سینہ شق ہوگیا اور زمین کا چکر چاک چاک۔ ہر طرف سے پانی کی دھار تلوار سے زیادہ تندی کے ساتھ مجھ پر حملہ آور ہوئی۔ پانی سے حیات ابھری تھی اور پانی کے گرداب میں موت کے باز و حیات کو جکڑ...
اکبرکے مشہور ہوجانے پر بہت سے لوگوں نے ان کی شاگردی کا دعوی کردیا۔ ایک صاحب کو دور کی سوجھی۔ انہوں نے خود کو اکبر کا استاد مشہور کردیا۔ اکبر کو جب یہ اطلاع پہنچی کہ حیدرآباد میں ان کے ایک استاد کا ظہور ہوا ہے، تو کہنے لگے، ’’ہاں...
یہ بیل فنا پر حاوی اور ابد و بقا کی ندیم ہے۔ جب میں زمین کے دامن میں لیٹ جاؤں گا تو شاید وہ جسم سے لیٹی رہےگی اور اس کی باقی ماندہ طاقت کو چوستی رہےگی۔ ایک وہ دن تھا جب اس کا بیج ابھرا تھا اور میں جوان...
مردوں نے شبہ نگاہوں سے ہر طرف دیکھا، ’’اور اس کا ماحصل۔‘‘ عورت نے کہا، ’’مگر زندگی کا ماحصل کیا ہے؟ ماضی کی یاد اور مستقبل کی تاریکی۔ زندگی وہ مسافر ہے جو موت کی سرنگ میں راہ ڈھونڈھنے نکلی ہے۔ اس کے ہاتھ میں محبت کی مشعل ہے جب...
سوکھی ہوئی زمین کے سرے پر پھول پتوں سے خالی ننگ دھڑنگ درخت کے پرے شام کا سورج دھیرے دھیرے اوجھل ہو رہا تھا اور عبد اللہ کے ستے ہوئے چہرے پر وحشت کے آثار شدید ہوتے جا رہے تھے۔ کم ہوتی ہوئی روشنی اور پھیلتے ہوئے سایوں میں اس...
پچھلے تین چار برسوں میں ہمارے یہاں جن نوجوان لکھنے والوں نے اپنی تحریروں سے ادبی حلقوں کو خاص طور پر اپنی طرف متوجہ کیا ہے ان میں شمس الرحمٰن فاروقی کا نام اب بہت نمایاں ہو چلا ہے۔ یوں تو انہوں نے متعدد ادبی مباحث پر مضامین و مقالات...
اختر نے اس سے اس کے فالج کے متعلق کوئی بات نہ کی۔ اس لیے کہ اس سے ایسی بات کے متعلق پوچھنا بہت بڑی حماقت ہوتی، جس سے وہ قطعاً بے خبر معلوم ہوتا تھا۔ لیکن اسے کسی ذریعے سے معلوم ہوگیا کہ منظور ایک دن جب کھیل کود...
مجازؔ سے آخری ملاقات نومبر کے آخری ہفتے میں ہوئی۔ میں علی گڑھ آنے والا تھا۔ ایک رخصتی دعوت میں مجاز بھی تھے، کہنے لگے، ’’سرور صاحب! یہ بہت اچھا ہے کہ آپ علی گڑھ جا رہے ہیں، وہاں جو بات ہے کہیں نہیں۔ میں بھی آؤں گا، مجھےنذر علی...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books