aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فن_شعر"
فنا بلند شہری
شاعر
بندہ پرور ثنا طرازی سےمدعا عرض فن شعر نہیں
دستور فن شعر یہی ہے قدیم سےیعنی دعا پہ مدح کا کرتے ہیں اختتام
دعویٰ بتاؤں کیا ہے انھیں فن شعر کامعنی جو قافیہ کے کوئی پوچھتا تھا آ
فاش يوں کرتا ہے اک چيني حکيم اسرار فن شعر گويا روح موسيقي ہے ، رقص اس کا بدن
مرے کیسے میںمیں نے کیا کیا نہ فن شعر کی آرائش کی
تصوف اوراس کے معاملات اردوشاعری کے اہم تریں موضوعات میں سے رہے ہیں ۔ عشق میں فنائیت کا تصوردراصل عشق حقیقی کا پیدا کردہ ہے ۔ ساتھ ہی زندگی کی عدم ثباتی ، انسانوں کے ساتھ رواداری اورمذہبی شدت پسندی کے مقابلے میں ایک بہت لچکداررویے نے شاعری کی اس جہت کو بہت ثروت مند بنایا ہے ۔ دیکھنے کی ایک بات یہ بھی ہے کہ تصوف کے مضامین کو شعرا نے کس فنی ہنرمندی اورتخلیقی احساس کے ساتھ خالص شعر کی شکل میں پیش کیا ہے ۔ جدید دورکی اس تاریکی میں اس انتخاب کی معنویت اور بڑھ جاتی ہے۔
غالب کی عظمت کا اعتراف کس نے نہیں کیا ۔ نہ صرف ہندوستانی ادبیات بلکہ عالمی ادب میں غالب کی عظمت اور اس کے شعری مرتبے کو تسلیم کیا گیا ہے ۔ غالب کے ہم عصر اور ان کے بعد کے شاعروں نے بھی ان کو ان کی استادی کا خراج پیش کیا ہے ۔ ایسے بہت سے شعر ہیں جن میں غالب کے فنی و تخلیقی کمال کے تذکرے ملتے ہیں ۔ ہم ایک چھوٹا سا انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
شاعری میں احساس کو مختلف سطحوں پربرتا گیا ہے ۔ تخلیقی زبان کی بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں لفظ اپنے لغوی معنی سے کہیں آگے نکل جاتا ہے اورمعنی ومفہوم کی ایک ایسی دنیا آباد کرتا ہے جسے صرف حواس کی سطح پردریافت کیا جاسکتا ہے ۔ یہ احساس خود تخلیق کاربھی ہے اوراس کے قاری کا بھی ۔ ان شعروں میں دیکھئے کہ ایک شاعر اپنی حسی قوت کی بنیاد پرزندگی کے کن نامعلوم گوشوں اور کفیتوں کو زبان دیتا ہے ۔ احساس کی شدت کسی بڑے فن پارے کی تخلیق میں کیا کردار ادا کرتی ہے اس کا اندازہ ہمارے اس انتخاب سے ہوتا ہے ۔
फ़न-ए-शे'रفن شعر
फ़न्न-ए-शे'रفن شعر
فن شعر و شاعری اور روح بلاغت
حمیداللہ شاہ ہاشمی
شاعری
زبان
فی شان حبیبہ
منشی سراج الدین سراج
شہر حیات
عزیز مبارکپوری
مجموعہ
ایک تھا شاعر
مظفر حنفی
تنقید
پلکوں پر خواب
سلطان اختر
شاہ علی حسن جائسی فن اور شخصیت
فاروق جائسی
شاد عارفی: شخصیت اور فن
اظہار وارثی شخصیت اور فن
شارق ربانی
شاد عارفی: فن اور فنکار
فاروق احمد
سوانح حیات
میاں محمد بخش شخصیت اور فن
گلبانگ
شمس منیری
دیوان فنا
دیوان
دھوم ہے فن شعر میں میریقمر علم کی ضیا ہوں میں
فن شعر میں میرؔ صناع ہے وہدل اس کا کوئی تو ہنر کر رہے گا
دقتیں حائل ہیں فن شعر میں لیکن عزیزؔایک آندھی ہے مری طبع رواں رکتی نہیں
لے گیا ان سے فن شعر میں بازی فاخرؔمعرکہ آ کے پڑا جب کسی استاد کے ساتھ
لیکن قبل اس کے کہ وہ اپنے اس جو ہر ذاتی یا فن شعر کو پایہ تکمیل تک پہنچاتا، مانبودیم بدیں مرتبہ راضی غالب...
کچھ ہے بیہودہ و ناقص تو امانتؔ کا کلامیوں تو کہنے کو فن شعر میں استاد ہیں سب
محروم بصیرت ہے فن شعر میں طرفہؔاس کور ہنر کو سند دیدہ وری دے
تقدیس فن شعر کی سوگند ہے مغمومؔوہ پھول کھلاؤں گا جو کمھلا نہ سکیں گے
کشتیٔ اردو زباں کے ناخداؤ کیا ہواعلم و فن شعر و سخن کے رہنماؤ کیا ہوا
یوں تو استاد فن شعر بہت سے گزرےکس کو کہتے ہیں غزل گوئی اثرؔ میرؔ سے پوچھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books