aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لغویت"
اس طرح کی تمثیلی شاعری غالب نے بھی بہت کی ہے۔ لیکن وہ دعوے اور ثبوت، بیان اور مثال میں ایک وقفہ رکھتے ہیں، جس میں قاری کے ذہن کو تگ وتاز کی پوری آزادی ہوتی ہے۔ ناسخ کے شعر میں وضاحت کے چکر نے اہمال کی کیفیت پیدا کر...
گلکرسٹ نے اپنی کتاب The Oriental Linguist مطبوعہ ۱۸۰۲ (اول ایڈیشن ۱۷۹۸) میں لکھا ہے کہ میں جس زبان (یعنی اردو) کو ’’ہندوستانی‘‘ کا نام دینا چاہتا ہوں، اس کا اصل نام تو ’’ہندی‘‘ یا ’’ہندوی‘‘ ہے، لیکن اس سے ہمارا خیال ہندوؤں کی طرف منتقل ہوتا ہے۔ ’’ہندی/ہندوی‘‘ وہ...
اور نیچے پہلو کے باغ میں دو سائے آہستہ آہستہ ٹہل رہے تھے۔ اور ان میں سے ایک سایہ چاند کے مقابل میں کھڑا ہو کر کہنے لگا، خدا کی قسم، میرے دوست، تم جانتے ہو کہ یہ سب غلط ہے۔ یہاں سب جھوٹے ہیں لیکن پھر بھی تم بے...
’’شادی۔۔۔ شادی۔۔۔ کیا اس لغویت کا خیال کیے بغیر تم لوگ رہ ہی نہیں سکتے۔ تمہیں دنیا میں بہت کام کرنے ہیں، طوفانوں سے لڑنا ہے، ملک کا مستقبل سنوارنا ہے۔‘‘ ’’پر امینہ آپا ایک کے بجائے دو انسان ساتھ ساتھ طوفانوں سے زیادہ بہتر طریقے پر لڑ سکتے ہیں۔...
بھوپال کی مختصر ملاقات کے بعد جگرؔصاحب سے اکثر ملنا ہوتا رہا۔ ان مختصر ملاقاتوں میں کبھی کبھی شعر و شاعری پر بھی بات چل نکلتی تو جگرؔ صاحب کیٹسؔ اور شیلےؔ تک کے نام لے جاتے۔ باتیں خاصی معقول کرتے تھے۔ اوچھے پن کی حرکتیں نہیں کرتے تھے اور...
قصیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "نیت اور ارادے " کے ہیں۔ قصیدہ شاعری کی ایک ایسی شکل اور صنف ہے جس میں شاعر کسی کی تعریف کرتا ہے۔
شاعری میں احساس کو مختلف سطحوں پربرتا گیا ہے ۔ تخلیقی زبان کی بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں لفظ اپنے لغوی معنی سے کہیں آگے نکل جاتا ہے اورمعنی ومفہوم کی ایک ایسی دنیا آباد کرتا ہے جسے صرف حواس کی سطح پردریافت کیا جاسکتا ہے ۔ یہ احساس خود تخلیق کاربھی ہے اوراس کے قاری کا بھی ۔ ان شعروں میں دیکھئے کہ ایک شاعر اپنی حسی قوت کی بنیاد پرزندگی کے کن نامعلوم گوشوں اور کفیتوں کو زبان دیتا ہے ۔ احساس کی شدت کسی بڑے فن پارے کی تخلیق میں کیا کردار ادا کرتی ہے اس کا اندازہ ہمارے اس انتخاب سے ہوتا ہے ۔
’ریختہ‘ اردو زبان کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ ریختہ کے لغوی معنی ملی جلی چیز کے ہوتے ہیں ۔ اردو زبان چونکہ مختلف بولیوں اور زبانوں سے مل کر بنی تھی اس لئے ایک زمانے میں اس زبان کو ریختہ کہا گیا ۔ یہاں آپ ایسے اشعار پڑھیں گے جن میں اردو کو اس کے اسی پرانے نام سے پکارا گیا ہے ۔
لغویات
مختار ٹونکی
’’آئیے لگے ہاتھوں میں آپ کو چوری کے صحیفۂ اخلاق کا مطالعہ کرادوں۔ گو زمانہ ایسا آ گیا ہے کہ دوسرے معاملات کی مانند چوری کے صحیفۂ اخلاق اور چور میں بہت بڑا تفاوت پیدا ہو گیا ہے۔ شاعروں کے مانند چوروں کی بھی بہت سی اقسام ہیں لیکن ذراتوقف...
اقبال کے اسلوب کو جو بات ناقابلِ تقلید بناتی ہے ، وہ ان کا شعری وژن ہے۔ ان کا اسلوب ان کے وژن کی تجسیم ہے۔ کسی تخلیق کار کے وژن کی تفہیم کی جا سکتی ہے ، تقلید نہیں۔ اس لیے کہ وژن ’ایک مسلسل نموئی عمل سے وجود...
مختصر یہ کہ ادب اور آرٹ ہیں ہی آیئڈیولوجی کی تشکیل، اور ادب اور آرٹ میں کوئی موقف خواہ وہ کتنا غیر آئیڈیولوجیکل نظر آئے، وہ ’’معصوم‘‘ ہو ہی نہیں سکتا، یعنی آئیڈیولوجی سے عاری ہو ہی نہیں سکتا۔ اور تو اور آئیڈیولوجی زبان کے اندر لکھی ہوئی ہے اور...
شام ہونے پر میں بہت گھبرایا۔ ہمارے پڑوس میں ایک گھوڑا رہتا تھا۔ میں نے چند اوزار اٹھائے، اپنے بھائی کو ساتھ لیا۔ اور چپکے سے اس گھوڑے کو باندھ بوندھ کر رکھ دیا۔ گھوڑا ہرگز رضامند نہیں تھا، لیکن ہم نے زبردستی اس کی نعل اتار لی۔ باہر نکل...
جنت میں جاکر انہو ں نے وہ سب کچھ دیکھا جو آیاتِ قرآنی کی تفسیر میں مولویوں نے بیان کیا ہے۔ ہرچند مولفِ احسن التفاسیر کی روایت کے بموجب انہیں انگور کا دانہ اتنا بڑا تو نہیں ملا کہ اگر کوّا ستر ہزارسال تک اس کے اوپر سے اڑتا چلا...
اگرچہ ہمیں پیر صاحب والے سفوف کی نسبت بہت سے شبہات تھے مگر عظیم اپنے محرر کی وکالت کر رہے تھے۔ ہم نے محض ان کے اعتماد پر سفوف تو کھا لیا لیکن محرر صاحب کے حالات کی تفتیش شروع کر دی۔ ہمیں جلد ہی معلوم ہو گیا کہ وہ...
بہت سے لفظ ایسے ہوتے ہیں جن کے معنی گو مفرد ہوتے ہیں لیکن اس میں مختلف حیثیتیں ہوتی ہیں اور اس لحاظ سے وہ لفظ گویا متعدد خیالات کا مجموعہ ہوتا ہے۔ اس قسم کا ایک لفظ ایک وسیع خیال ادا کر سکتا ہے اور اس لئے ان کے...
(۸) مرکب تشبیہ، یعنی وہ تشبیہ جس میں مشابہت کے کئی پہلو ہوں، مفرد تشبیہ سے بہتر ہے۔ (۹) یہ کہنا غلط ہے کہ استعارے کا لفظی ترجمہ کر دیا جائے تو وہ تشبیہ بن جاتا ہے، لیکن اس میں کوئی شبہ نہیں کہ استعارے کے مقابلے میں تشبیہ میں...
مشرقی اور مغربی مشروبات کا موازنہ کرنے سے پہلے یہ بنیادی اصول ذہن نشین کر لینا ازبس ضروری ہے کہ ہمارے یہاںپینے کی چیزوں میں کھانے کی خصوصیات ہوتی ہیں۔ اپنے قدیم مشروبات مثلاً یخنی، ستو اور فالودے پر نظر ڈالئے تو یہ فرق واضحہو جاتا ہے۔ ستو اور فالودے...
ہمیں سے باقی ہے گل دامنی وکج کلہی صاف ظاہر ہے کہ کلاسیکی روایت کے بنیادی علائم ایک نیا معنیاتی چولا بدل رہے ہیں۔ عبائے شیخ، قبائے امیر وتاج شہی، اب مخصوص لغوی معنی میں استعمال نہیں ہوئے، بلکہ اپنے ایمائی رشتوں کی بدولت استحصالی قوتوں کے استعارے بن کر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books