aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لڑے_گی"
آتے ہی مجھ سے لڑے گیروئے گی خود بھی
رگھو: ’’اچھا مونگ ہی دل لینا کچھ کھاپی لے گی تبھی تومونگ دل سکے گی۔‘‘ ملیا: ’’اب تو جبھی منہ میں پانی ڈالوں گی، جب گھر الگ ہوجائے گا۔۔۔ بہت جھیل چکی اب نہیں جھیلاجاتا۔۔۔‘‘...
گردن جھکی ہوئی ہے اٹھاتے نہیں ہیں سرڈر ہے انہیں نگاہ لڑے گی نگاہ سے
رواج و رسموں سے گر لڑوں گا لڑے گی مجھ سے تمام دنیامیں الٹے دھاروں میں تیرتا ہوں مگر یہ الٹا بہاؤ کیوں ہے
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے
ستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے۔
اگر آپ ہجر کی حالت میں ہیں تو یہ شاعری آپ کےلئے خاص ہے ۔ اس شاعری کو پڑھتے ہوئے ہجر کی پیڑا ایک مزے دار تجربے میں بدلنے لگے گی ۔ یہ شاعری پڑھئے ، ہجر اور ہجر ذدہ دلوں کا تماشا دیکھئے ۔
زندگی مجھ سے اور کیا لے گی
سیا سچدیو
مجموعہ
یہ گیت تمہارے لئے
زینت مسعود زینب
آؤ گیت گائیں
شبنم کمالی
نظم
مخزن ادب
مولوی محمد عبدالشہید
نصابی کتاب
اردو کا ابتدائی زمانہ
شمس الرحمن فاروقی
تنقید
حدود کی وکالت
ملک محمد دین
اسلامیات
دیوان ہاشمی
ہاشمی بیجاپوری
دیوان
سائنسی شعاعیں
احرار حسین
سائنس
جنت سے زمین پر
ابن احمد قرنی
افسانہ
کاروان معیشت
لیو ہیوبرمین
معاشیات
روح ادب
مقالات/مضامین
پرندوں کی دنیا
عصمت اللہ عصمت بیگ
ریت کی لہریں
عبداللہ
کھیل سنسار
سطوت رسول
سائنس انسان کی خدمت میں
علی ناصر زیدی
اب موہت دت کے چلن میں اصلاح عظیم واقع ہو چکی تھی۔ وہ شب و روز مقدس کتابیں پڑھتا اور ریاضت کرتا تھا۔ دنیا اس کے کارناموں کو فراموش کر چکی تھی۔ مگر ایک جان زندہ تھی، جو اب تک اس کی کمزوریوں سے واقف تھی۔ کھرودا کا مقدمہ فیصل...
ستارہ چلی گئی اور نازش کا جیسے سارا سکون لے گئی۔ زندگی میں پہلی مرتبہ اسے نہ صرف ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا بلکہ ذلیل بھی ہوئی تھی۔ اسے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ اس کا وجود دھنی ہوئی روئی کی طرح ریزہ ریزہ ہوکر اڑ رہا ہے۔ ستارہ...
سلطانہ کو پوری امید تھی شاملی کہے گی، ’’نہیں بی بی جی، خانساماں کو بھلا کیا پتہ، وہ تو مرچکا۔۔۔‘‘ پھر وہ اندر جاکر خانساماں کو خوب ڈانٹے گی کہ خواہ مخواہ تم لو گ ایک معصوم پر الزام لگاتے ہو وغیرہ وغیرہ۔ لیکن شاملی نے نظریں اٹھاکر بڑے طنزیہ...
اخباروں میں اسقاط کی خبریں چھپنے لگیں۔ مدن نے ذرا شرماکر تصدیق کردی، میں نے پوچھا، ’’یہ کیوں؟‘‘ ’’سور کو پتہ چلے گا تو بہت کڑھے گا۔ میں کہہ دوں گی، میں سمجھی تم چھوڑ کر چلے گئے۔ بدنامی کے ڈرسے گولیاں کھالیں۔مردبچہ ہے کچھ تو دل کو ٹھیس لگے...
میں گھبراکر اٹھا۔ بڑی دیر ہو گئی۔ اب کیا ہوا؟ خانم کیا کہے گیَ خوب لڑے گی۔ بڑی گڑبڑ کرے گی، غالباً صبح تک لڑتی رہےگی۔ کیا کیا جائے؟ کچھ دیر کھڑا سوچتا رہا۔ ایک تدبیر سمجھ میں آ گئی، سیدھا بزاز کی دکان پر پہنچا۔ دوکان بند تھی۔ مکان...
پرندہ آئنے سے کیا لڑے گافریب ذات میں آ کر مرے گا
آخری ہچکی لے گا کونمیری جنگ لڑے گا کون
تمہاری ہوشیاری چھین لے گابہت کچھ یے مداری چھین لے گا
پہلے بچپن لے گیا پھر نوجوانی لے گیاوقت اپنے ساتھ سب یادیں سہانی لے گیا
سب سکوں میرا سمندر لے گیانیند آنکھوں کی چرا کر لے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books