aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مرکب"
یاسین علی خاں مرکز
شاعر
جیلانی بانو لائبریری اور تحقیقاتی مرکز
عطیہ کار
مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور
ناشر
اردو مرکز، حیدرآباد
کل ہند علامہ اقبال ادبی مرکز، بھوپال
اردو مرکز، لندن
مرکز تحقیقات فارسی ایران وپاکستان
اردو مرکز، لاہور
مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان، اسلام آباد
نعت مرکز بہار، پٹنہ
عالمی اردو مرکز، دہلی
مرکز التراث الاسلامی، دیوبند
مرکز توعیتہ الفقہ اسلامی، حیدرآباد
روحانی مرکز
مرکز الشیخ ابی الحسن الندوی، اعظم گڑھ
اس راکب و مرکب کی برابر جو ثنا کی یہ علم خدا کا وہ مشیت ہے خدا کی
تیرا محبوب بنا عید کو میرا مرکبروزہ رکھا تو چھپا مہر نمایاں ہوئی شب
عورت ہاں اور نہ کا ایک نہایت ہی دلچسپ مرکب ہے۔ انکار اور اقرار کچھ اس طرح عورت کے وجود میں خلط ملط ہو گیا ہے کہ بعض اوقات اقرار انکار معلوم ہوتا ہے اور انکار اقرار۔...
کبھی مغفر، کبھی جوشن، کبھی بکتر کاٹاطول میں راکب و مرکب کا برابر کاٹا
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میںمرکب نے محبت نام پایا عرش اعظم سے
جرمن ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں، اس صفحہ پر بہترین جرمن ادب کے اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے مرتب کیاہے۔
کتاب کو مرکز میں رکھ کر کی جانے والی شاعری کے بہت سے پہلو ہیں ۔ کتاب محبوب کے چہرے کی تشبیہ میں بھی کام آتی ہے اورعام انسانی زندگی میں روشنی کی ایک علامت کے طور پر بھی۔ ۔ کتاب کے اس حیرت کدے میں داخل ہوئیے اٹھائیے۔
انسان کائنات کی تخلیق کا سبب ہی نہیں بلکہ شاعری موسیقی اور دیگر فنون لطیفہ کے مرکز میں بھی انسان ہی موجود ہے۔ اردو شاعری خاص طور سے غزل کے اشعار میں انسان اپنی تمام نزاکتوں، نفاستوں اور خباثتوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہر چند کہ یہ مخلوق ایک معمہ سے کم نہیں لیکن ہم یہاں انسان یا آدمی کے موضوع پر بیس بے حد مقبول اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔
मरकबمرکب
ship, horse, camel, anything in which one is borne or carried
اردو میں اصول تحقیق منتخب مقالات
سلطانہ بخش
مقالات/مضامین
منتخب طنز و مزاحیہ نظمیں
بشریٰ ناہید ادیب
مزاحیہ
مثنوی، مرثیہ اورنظم
اشرف رفیع
مثنوی
نقوش ادب
مہ لقا اعجاز
مرتب
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
معاصر اردو ناول
رفیعہ شبنم عابدی
ناول تنقید
سو مشہور غزلیں
نجمہ خاتون
غزل
سرائیکی، اردو، انگریزی بول چال
عاصمہ ظہور
انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر
ابوالحسن علی ندوی
عالمی تاریخ
اردو رسم الخط
شیما مجید
اردو مختصر افسانے کا ارتقا
نسیم آرا
تاریخ
قطب مشتری
حمیرا جلیلی
اردو شاعری : ایک چین
کلدیپ سلل
پروین شاکر کے خطوط نظیر صدیقی کے نام
جاوید وارثی
مضامین/ انشائیہ
صبح وطن
چکبست برج نرائن
’’تسلیاں اور دلاسے بیکار ہیں۔ لوہے اورسونے کے یہ مرکب میں چھٹانکوں پھانک چکا ہوں۔ کون سی دوا ہے جو میرے حلق سے نہیں اتاری گئی، میں آپ کے اخلاق کا ممنون ہوں مگر ڈاکٹر صاحب میری موت یقینی ہے۔ آپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ میں دق کا مریض...
ہر روز تمام کاموں سے فارغ ہو کر، اپنی سوتیلی ماں کا آشیرواد لے کر، راج کشور سونے سے پہلے ڈائری لکھنے کا عادی ہے۔ یوں تو اسے پنجابی زبان بہت عزیز ہے مگر یہ روزنامچہ انگریزی میں لکھتا ہے جس میں کہیں ٹیگور کے نازک اسٹائل کی اور کہیں...
اگرآپ کو کوئی کھانا بے حدمرغوب ہے جوچھڑائے نہیں چھوٹتا توتازہ واردان بساط خانساماں اس مشکل کوفوراً آسان کردیں گے۔ اشیائے خوردنی اورانسانی معدے کے ساتھ بھرپورتجربے کرنے کی جوآزادی باورچیوں کو حاصل ہے وہ نت نئی کیمیاوی ایجادات کی ضامن ہے۔ مثال کے طورپرہمیں بھنڈی بہت پسند ہے لیکن...
لیکن ظاہر ہے کہ ایسا نہیں۔ یقیناً شعر میں ایسے خصائص ہیں جو نثر میں نہیں پائے جاتے۔ اور اگر شعر کی تعریف یا تحسین ان اصطلاحوں کے ذریعہ کی جاتی ہے یا کی جائے جن کا اطلاق نثر پر بھی ہو سکتا ہے، تو یہ تنقید کی کم زوری...
تقریر کے دوران میں، میں سحر زدہ آدمی کی طرح چپ چاپ بیٹھا اس کے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ جو بارش کی طرح برس رہے تھے، بغور سنتا رہا۔ میں سخت حیران تھا کہ وہ سلیم جو آج سے کچھ عرصہ پہلے بالکل خاموش ہوا کرتا تھا، اتنی طویل...
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ تخئیل کے لئے معلومات و مشاہدات کی ضرورت نہیں، یا ہے تو بہت کم،کیونکہ تخئیل کا عمل واقعی موجودات پر موقوف نہیں، وہ خیالی باتوں سے ہر قسم کا کام لے سکتی ہے۔ اس کی عمارت کے لئے محالات کامصالحہ اسی طرح کام آسکتا...
عباسؑ لائے مرکب ابن ابوترابچومے عناں نے ہاتھ گری پاؤں پر رکاب
دی تیغ ایسی کس کو کہ جیسی ہو ذوالفقارمرکب کہاں ہیں اس کے سے ویسے کہاں سوار
کوارنٹین اس لیے بھی زیادہ اموات کا باعث ہوئی کہ بیماری کے آثار نمودار ہوتے تو بیمار کے متعلقین اسے چھپانے لگتے، تاکہ کہیں مریض کو جبراً کوارنٹین میں نہ لے جائیں۔ چوں کہ ہر ایک ڈاکٹر کو تنبیہ کی گئی تھی کہ مریض کی خبر پاتے ہی فوراً مطلع...
عنتر کے ہمسروں کا جدا تن سے فرق کرمرحب کی قوم کوچۂ ہب ہب میں غرب کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books