aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مرہون"
سید شاہ مرہون الاشاد القادری
مدیر
حسن مرہون جوش بادۂ نازعشق منت کش فسون نیاز
ہمارا علم تو مرہون لوح دل ہے میاںکتاب عقل تو بس طاق پر دھری ہوئی ہے
لہٰذا وہ نشانیاں جو نثر اور شعر میں مشترک ہیں، ان کو پہچاننے سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوتا اور نہ ان نشانیوں کا ذکر کرنے سے ہماری مشکل آسان ہوتی ہے، جن کو اول تو پہچاننا مشکل ہے اور اگر پہچان بھی لیا جائے تو یہ بتانا مشکل ہے...
’’پاگل!شہر کا بچہ بچہ مجھے پاگل کے نام سے پُکارتا ہے۔۔۔ پاگل! ہاں عباس،میں پاگل ہوں۔۔۔ پاگل۔۔۔ دیوانہ۔۔۔ خرد باختہ۔۔۔ لوگ مجھے دیوانہ کہتے ہیں۔۔۔معلوم ہے کیوں؟‘‘یہاں تک کہہ کروہ میری طرف سرتاپا استفہام بن کر دیکھنے لگا۔ مگر میری طرف سے کوئی جواب نہ پا کر وہ دوبارہ گویا...
میری بینائی ترے قرب کی مرہون ہے دوستہاتھ چھوڑوا کے بھلا تجھ سے کدھر جانا ہے
ریختہ نے فکشن کی تنقید کے حوالے سے ایک انتخاب تیار کیا ہے جس میں شامل کتابیں قدیم و جدید اردو فکشن کو سمجھنے میں بے حد معاون ہوسکتی ہیں۔
ریختہ نے قارئین کی سہولت کے لئے صحافت کے ذخیرہ سے چند اچھی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جو صحافت کے آغاز و ارتقاء اور اس کی تفصیلی معلومات کے لئے معاون ہیں۔
کلاسیکی شاعری میں تنہائی روایتی عشق کی پیدا کردہ تھی ۔ محبوب وصل سے انکار کردیتا تھا تو عاشق تنہا ہو جاتا تھا ۔ اس تنہائی میں محبوب کی یاد اس کا سہارا بنتی لیکن تنہائی کو جدید شاعروں نے جس وسیع سیاق میں برتا ہےاور اسے جدید دور کے جس بڑے عذاب کے طور دیکھا ہے اس سے شعری موضوعات میں اور اضافہ ہوا ہے ۔ تنہائی کو موضوع بنانے والے شعروں کا ہمارا یہ انتخاب ایک سطح پر جدید غزل کو سمجھنے میں بھی معاون ہوگا ۔
मरहूनمرہون
pawned, pledged, mortgage, hypothecated
अ. वि.—वह वस्तु जो गिरौ रखी हो।
مخزن ادب
مولوی محمد عبدالشہید
نصابی کتاب
آج کا پاکستان
احمد سعید ملیح آبادی
انٹرویو
تاریخ جمّوں
مولوی حشمت اللہ لکھنوی
ہندوستانی تاریخ
تعارف پاکستان
محمد عبدالخالق
مقالات/مضامین
سیاسی نصب العین
عالمی تاریخ
مروج الذہب و معاون الجواہر
ابوالحسن بن حسین علی المسعودی
قدوم سلطانی
مہاراج سرکشن پرشاد شاد
شکاریات
مرقع عالم
سید شرف الدین قادری
جغرافیہ
معاون حج
سید محمد حامد
معاون درسی مطالعہ
اردو اکادمی، دہلی
معاون ترقی ابلاغ
متین الرحمٰن مرتضیٰ
’’آپ کی محبت نابینائی کی مرہونِ منت ہے۔ اب آپ اپنی آنکھوں سے مشورہ لیجیے۔ سچ تو یہ ہے خاتون زیبا۔ آپ سی نازنین لڑکی کو ڈاکٹر صاحب نے جیسے مکروہ انسان کے ساتھ دیکھ کر میرے دل پر چھریاں چلنے لگتی ہیں۔‘‘ ’’آپ کو ایس باتیں نہیں کرنی چاہئیں...
انیسویں صدی عیسوی کی آخری اور خصوصاً بیسویں صدی عیسوی کی پہلی دہائی میں امیر و داغ کے علاوہ جن متغزلین کا نام آیا ہے وہ کسی ایک مدرسۂ شاعری کے نمائندے نہیں ہیں۔ ان سب کے یہاں اگر کوئی صفت عام ہے تو وہ جذباتی خلوص اور سچائی ہے...
خطاوار مروت ہو نہ مرہون کرم ہو جامسرت سر جھکائے گی پرستار الم ہو جا
پوچھ مت رسوائی انداز استغنائے حسندست مرہون حنا رخسار رہن غازہ تھا
اس قسم کے اشکال کی مثالیں قصیدے اور مرثیے میں قدم قدم پر ملتی ہیں۔ خود غالب کے قصیدے ایسے شعروں سے بھرے پڑے ہیں جن کا مفہوم سمجھنے کے لیے محاورے اور اصطلاح کا علم ہونا ضروری ہے۔ لیکن یہ سطحی اور خارجی اشکال محض غالب کا طرۂ امتیاز...
’’(تمثیل کا) اصل مفہوم یہ ہے، کسی اخلاقی مفہوم کو پوشیدہ طور پر ادا کرنے کے لیے نمائندہ (اشیاء) اور پیکروں کے ایک دستے Set کو استعمال کرنا، جس میں تخئیلی مماثلت ہو لیکن جس کے معنی مختلف ہوں۔۔۔ اور یہ نمائندہ اشیاء اور پیکر اس طرح مجتمع کیے جائیں...
ہمارے اعصابی نظام کا محور دماغ (ریڑھ کی ہڈی) ہے۔ دماغ میں دس ارب سے سو ارب تک اعصابی خلیے ہوتے ہیں اور ہر خلیہ دوسرے خلیوں سے ایک ہزار ریشوں کے ذریعہ جڑا ہوتا ہے۔ جسم کے اندر اور باہر کی تمام اطلاعیں انہیں پیچ در پیچ راہوں سے...
تیسرا مرکزی آدمی ہے مارٹن ہائیڈیگر اس نے واضح لفظوں میں لیکن نہایت پیچیدہ اُسلوب کے ساتھ یہ بتایا کہ انسانی نفس میں سب سے قوی داعیہ، داعیہ ٔ بودن نہیں ہے بلکہ داعیۂ نابودن ہے۔ انسان کا سب سے گہرا تجربہ، اس کاسب سے پرکشش حال، اس کی شخصیت...
مسلمانوں نے جوعلوم وفنون خودایجاد کئے اورجن میں وہ کسی کے مرہون منت نہیں، ان میں ایک یہ فن بھی ہے۔ عام خیال یہ ہے اورخودہم کوبھی ایک مدت تک یہ گمان تھا کہ یہ فن بھی مسلمانوں نے یونانیوں سے لیا۔ ابن اثیر نے مثل السائر میں ایک جگہ...
تو وہ ’’مردم‘‘ بہ معنی’’ آنکھ کی پتلی‘‘ اور ’’مردم‘‘ بہ معنی ’’انسان‘‘ کے ذریعے ہمیں یہ بتاتے ہیں کہ انسان کا وجود کسی نہ کسی سطح پر آنکھ کا مرہون منت ہے (مثلاً کسی تصویر میں سے آنکھیں مٹا دیجئے اور دیکھئے کیا بچتا ہے۔) یہ خیال غلط ہے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books