aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مستحسن"
میر خلیق
1766 - 1844
شاعر
محسن نقوی
1947 - 1996
محمد مستحسن جامی
born.1994
محسن اسرار
born.1948
محسن زیدی
1935 - 2003
محسن کاکوروی
1825 - 1905
عدنان محسن
born.1985
محسن احسان
1933 - 2010
محسن چنگیزی
born.1979
محسن آفتاب کیلاپوری
born.1986
محسن خان محسن
محسن ساحل
born.1990
داؤد محسن
born.1962
مصنف
محسن شافی
محسن شکیل
رنگ بدلا ہوا تھا پھولوں کاتم یقیناً اداس گزرے تھے
ظاہر ہے کہ یہ اوزان ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں اور ان میں بھی عدم تکرار کی وہی کیفیت ہے جو عبارت نمبر ایک میں تھی۔ لیکن چوں کہ ان میں ایسی ہم آہنگی ہے جو التزام یا تکرار کا بدل ہو سکتی ہے اس لیے میں اس تحریر...
ادھر سے مسلمان اور ادھر سے ہندو ابھی تک آجارہے تھے۔ کیمپوں کے کیمپ بھرے پڑے تھے۔ جن میں ضرب المثل کے مطابق تل دھرنے کے لیے واقعی کوئی جگہ نہیں تھی۔ لیکن اس کے باوجود ان میں ٹھونسے جارہے تھے۔ غلہ ناکافی ہے۔ حفظانِ صحت کا کوئی انتظام نہیں۔...
غالب کے بارے میں ذوق نے کہا تھا کہ مرزا نوشہ کو اپنے اچھے شعروں کی خبر بھی نہیں ہوتی۔ بات تقریباً صحیح ہے، لیکن غالب کو اپنے مافی الضمیر کی پوری خبر تھی۔ وہ بخوبی جانتے تھے کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور کیا کر رہے ہیں۔ اس کے...
غزل بہرحال زخمی غزال کی آہ یا تیر نیم کش یا محبوب سے بات کرنے کا نام ہے یعنی یہ عشقیہ اور غنائی شاعری ہے لیکن یہ عشق حقیقی بھی ہو سکتا ہے اور مجازی بھی۔ خدا سے بھی محبوب سے بھی، کسی عقیدے یا کسی مسلک سے بھی یعنی...
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف ڈھنگ سے ہوا ہے۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی، اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے۔ یوم جمہوریہ، وطن پرستی اور مجاہدان آزادی کے تعلق سے یہ شاعری بھی آپ کے اندر وطن کی محبت پیدا کرے گی۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے۔
मस्त-ए-हुस्नمست حسن
self-engrossed beauty
मुस्तहसनمستحسن
one who is praised
उत्तम, श्रेष्ठ, उम्दा, पुनीत, पवित्र, नेक।।
مراثی میر خلیق
مرثیہ
عذاب دید
مجموعہ
ادویہ معدنیہ
مستحسن
حق ایلیا
برگ صحرا
غزل
یونانی دوا سازی
حکیم محمد مستان علی
طب یونانی
طلوع اشک
انڈا کیسے پھوٹا
محسن خاں
ڈراما
ردائے خواب
رباعی
تذکرۃ الشعراء
مصحفی غلام ہمدانی
تذکرہ
تاریخ الانبیاء
محمد مستحسن فاروقی
تاریخ اسلام
خیمہ جاں
محسن انسانیت
نعیم صدیقی
دیگر
بند قبا
ریزۂ حرف
غربت کا احسان تھا ہم پراک تھالی میں کھا سکتے تھے
لکھ کے رکھ دیتا ہوں الفاظ سبھی کاغذ پرلفظ خود بول کے تاثیر بنا لیتے ہیں
دستک دینے والے تجھ کو علم نہیںدروازے کے دونوں جانب تالا ہے
بہرحال بنیادی بات یہ ہے کہ جس چیز سے ہم پچھلی چھ سات دہائیوں سے آشنا ہیں، اس کے بارے میں اچانک کوئی تنازع فرض کر لینا یا اسے متنازعہ فیہ بنانے کی کوشش کرنا اور وہ بھی اس نہج سے کہ یہ نئی اور اچھی یا نئی مگر اچھی...
اک کرب کا موسم ہے جو دائم ہے ابھی تکاک ہجر کا قصہ کہ مکمل نہیں ہوتا
اخلاقیات اور ادبیات کی منزل مقصود ایک ہے، صرف ان کے طرز خطاب میں فرق ہے۔ اخلاقیات دلیلوں اور نصیحتوں سے عقل اور ذہن کو متاثر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ادب نے اپنے لئے کیفیات اور جذبات کا دائرہ چن لیا ہے۔ ہم زندگی میں جو کچھ دیکھتے ہیں...
بدلے ہیں زمانے نے خد و خال ترے بھیاب تجھ کو کوئی دیکھ کے پاگل نہیں ہوتا
لفظ اور آواز دونوں کھو گئےمجھ سے حق چھینا گیا ہے بات کا
میری خواہش ہے کہ جی بھر کے اسے دیکھ تو لوںہجر کے ممکنہ صدمات سے پہلے پہلے
روکھی سوکھی کھا سکتے تھےتیرا ساتھ نبھا سکتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books