aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مشروط"
آمادگی کو وصل سے مشروط مت سمجھیہ دیکھ اس سوال پہ سنجیدہ کون ہے
غیر مشروط رفاقت کے طرف دار ہیں ہمشرط کے ساتھ رفاقت نہیں ہوگی ہم سے
سماجی اقدار کسی معاشرے میں روابط و سلوک، اخلاق و عادات، طرز بود و ماند، رسم و رواج، حسن و جمال اور فن و اظہار فن کے جو معیار رائج ہوتےہیں، وہی اس معاشرے کے سماجی اقدار کہلاتے ہیں۔ یہ قدریں کسی مجلس شوریٰ میں وضع نہیں کی جاتیں اور...
جنگ عظیم چھڑنے پر گورکی نے بین الملی پوزیشن اختیار کر لی۔ ۱۹۱۷ء میں اس نے اپنے قدیم دوستوں یعنی بالشویکوں کی مدد کی، مگر یہ امداد غیر مشروط نہ تھی۔ گو اس کا اثر لینن اور اس کی پالیسی کے حق میں تھا مگر اس نے اس دفعہ خود...
چائے صرف ایک مشروب نہیں ایک احساس ہے، ایک لمحہ ہے، ایک ساتھی ہے۔ اس کلیکشن میں ہم نے وہ اشعار منتخب کیے ہیں جو چائے کے ساتھ جڑی ہوئی گرم جوشی، یادوں کی خوشبو، اور خاموش مسرت کو بیان کرتے ہیں۔ چاہے وہ بارش میں تنہائی ہو، محفل میں قہقہے ہوں، یا خاموشی میں بھیگی یادیں — یہ منتخب اشعار چائے کی ہر گھونٹ پر ایک تازہ احساس کا لطف دیتے ہیں۔
मशरूतمشروط
stipulated, agreed upon, condi-tional
जो किसी शर्त पर निर्धारित हो।
ایک غیر مشروط معافی نامہ
خورشید اکرم
اشتراط فی النکاح
مجاہد الاسلام قاسمی
اسلامیات
فہرست مشروح مخطوطات فارسی
حاجی محمد اشرف
اشاریہ
محمد اشرف
فہرست مشروح بعض کتب نفیسہ قلمیہ
آصف جاہ بہادر
پیدائش مشروطہ در ایران
مجید یکتائی
فہرست مشروح بعض کتب نفسیہ قلمیہ
میر عثمان علی خان بہادر
مشروع اور ممنوع وسیلہ کی حقیقت
محمد نسیب الرفاعی
سلطان ابن سلطان
عکس کا ہونا ہے مشروط ترے ہونے سےخود کو پہچان مگر عکس کو حیرت نہ بنا
زندگی تیرے تصور سے ہی مشروط نہیںتیری یادوں سے ہلاکت بھی تو ہو سکتی ہے
کوئی فری میسن مر جائے تو، بقول مرزا، ’’مردے کی مشہوری کے لیے‘‘ تعزیتی جلسہ ہوتا ہے جس میں ایک مصنوعی تابوت بنا کر لاج میں رکھ دیا جاتا ہے۔ پھر برادری کا سرپنچ جملہ برادران کے نام پکارتا ہے اور وہ باری باری ’’حاضر، برادر مکرم! حاضر برادر معظم!‘‘...
یہ شعر وہ شخص نہیں لکھ سکتا جس نے معشوق کی غیر مشروط غلامی قبول کر لی ہو۔ تیور کہتے ہیں کہ شاعرعاشق کو معشوق سے برتر سمجھتا ہے اور عشق کو حسن کا پرستار مانتے ہوئے بھی ایک فائق اور زیادہ تربیت یافتہ قوت مانتا ہے۔ دوسرا شعر یہ،...
محبت ارتباط قلب سے مشروط ہوتی ہےیقین و ربط کے ابہام ہو جانے سے ڈرتا ہوں
تجھ سے جو لمحہ ملا لمحۂ مشروط ملاوصل کی ساعتوں میں ہجر کے آداب بھی تھے
پلاٹ میں واضح ربط علِی ہونے کے باوجود افسانہ ہمیشہ قائم نہیں ہوتا۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ وہ علتیں اور وہ معلول جو روز مرہ کے مشاہدے اور حقیقت سے تعلق رکھتے ہیں، ان پر حقیقت کا بار اس قدر زبردست ہوتا ہے کہ ان کا افسانہ پن...
یہ دانش گاہوں کا بھی شہر ہے کہ یہیں بنارس ہندو یونیورسٹی ہے جس کی تاسیس 1916 میں مدن موہن مالویہ نے کی تھی، جس میں اردو کے پہلے لکچرر مرزا محمد حسن فائز بنارسی تھے۔ اس کے عربی، فارسی، اردو کے شعبوں سے خطوط غالب کے مرتب مولوی مہیش...
نہ وہ گندم کے کھیت کے کناروں پر کھیل رہے تھے، نہ ہی بتیس سالہ شیشم، جس کے گھنے سایہ دار پھیلاؤ کے نیچے میں آلتی پالتی مارے بیٹھا تھا، اپنے ہلکے ہلکے پاؤں کو نچا رہے تھے، بلکہ وہ خود میرے جسم کے اندر تھے۔ ہائیں! آپ حیران کیوں...
یہ صرف رواروی میں دیے گئے بیانات نہیں ہیں۔ غالب اس نوع کے مصرعوں اور اشعار کے واسطے سے کہیں اپنی حالت کا اعتراف کرتے ہیں، کہیں گردوپیش کے حال پر تبصرہ کرتے ہیں۔ اپنے تمام معاصرین میں، سب سے زیادہ ہوش مند، اپنے زمانے اوراپنی زندگی سے دوسروں کی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books