aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مطمئن"
اس کے نزدیک غم ترک وفا کچھ بھی نہیںمطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں
ادھر کا معلوم نہیں، لیکن ادھر لاہور کے پاگل خانے میں جب اس تبادلے کی خبر پہنچی تو بڑی دلچسپ چہ میگوئیاں ہونے لگیں۔ ایک مسلمان پاگل جو بارہ برس سے ہر روز باقاعدگی کے ساتھ ’زمیندار‘ پڑھتا تھا، اس سے جب اس کے ایک دوست نے پوچھا، ’’مولبی ساب! یہ پاکستان کیا ہوتا ہے؟‘‘ تو اس نے بڑے غور و فکر کے بعد جواب دیا، ’’ہندوستان میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں استرے بنتے...
تیرے قریب رہ کے بھی دل مطمئن نہ تھاگزری ہے مجھ پہ یہ بھی قیامت کبھی کبھی
آج بھی مطمئن نہیں ہےکہ لمحہ لمحہ
سب میرے بغیر مطمئن ہوںمیں سب کے بغیر جی رہا ہوں
मुतमइनمطمئن
quiet, secure, tranquil, satisfied
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
نفس مطمئنہ
سید علی نقی
مطالعہ قرآن نفس مطمئنہ
کرار حسین
اب شام ہوگئی تھی۔ بتیاں روشن ہورہی تھیں۔ نیچے سڑک میں رونق کے آثار نظر آنے لگے۔ سردی میں تھوڑی سی شدت ہوگئی تھی مگر سلطانہ کو یہ ناگوار معلوم نہ ہوئی۔ وہ سڑک پر آتے جاتے ٹانگوں اور موٹروں کی طرف ایک عرصہ سے دیکھ رہی تھی۔ دفعتاًاسے شنکر نظر آیا۔ مکان کے نیچے پہنچ کر اس نے گردن اونچی کی اور سلطانہ کی طرف دیکھ کر مسکرا دیا۔ سلطانہ نے غیر ارادی طور پر ...
رک رک کے ساز چھیڑ کہ دل مطمئن نہیںتھم تھم کے مے پلا کہ طبیعت اداس ہے
سب میرے بغیر مطمئن ہیںمیں سب کے بغیر جی رہا ہوں
وہ مطمئن ہیں کہ پتھر پگھل نہیں سکتامیں بے قرار ہوں آواز میں اثر کے لیے
بچھڑتے وقت بہت مطمئن تھے ہم دونوںکسی نے مڑ کے کسی کی طرف نہیں دیکھا
بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھےمطمئن دل ہے بہت، جب سے الگ بیٹھا ہوں
مطمئن ہے ضمیر تو اپنابات ساری ضمیر ہی کی ہے
میں اسی گماں میں برسوں بڑا مطمئن رہا ہوںترا جسم بے تغیر مرا پیار جاوداں ہے
پرنمؔ آ گئے وہ میرے گھرمطمئن حیات ہو گئی
کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہمعشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books