aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معدن"
آنس معین
1960 - 1986
شاعر
رئیس امروہوی
1914 - 1988
مدن موہن دانش
born.1961
راجہ مہدی علی خاں
1915 - 1966
معین احسن جذبی
1912 - 2005
میر مہدی مجروح
1833 - 1903
معین شاداب
born.1971
باقر مہدی
1927 - 2006
مصنف
نصرت مہدی
born.1970
خالد معین
born.1962
آباد لکھنوی
1813 - 1845
تابش مہدی
1951 - 2025
ہوش جونپوری
1940 - 2003
معین نظامی
born.1965
مہدی افادی
1870 - 1921
کیا غم جو نہ مادر نہ پدر رکھتے ہیں آدمعباس سا دنیا میں پسر رکھتے ہیں آدم
سخن کیا کہہ نہیں سکتے کہ جویا ہوں جواہر کےجگر کیا ہم نہیں رکھتے کہ کھودیں جا کے معدن کو
مادر تھی مری بھی ایسی ہی پیربیٹا وہ سمجھ کے جی سے اس کو
نہ اس کو مجھ پہ مان تھانہ مجھ کو اس پہ زعم ہی
فرمان نور بدر کو پہنچا بدر بدر لوٹا سحر نے معدن شبنم گہر گہر...
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
مہدی حسن کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
ایک شاعر دو سطحوں پر زندگی گزارتا ہے . ایک تو وہ جسے اس کی مادی زندگی کا نام دیا جا سکتا ہے اور دوسری تخلیق اور تخیل کی سطح پر ۔ یہ دوسری زندگی اس کی اپنی بھی ہوتی ہے اور ساتھ ہی اس کے ذریعے تخلیق کئے جانے والے کرداروں کی بھی ۔ آبلہ پائی اس کی اسی دوسری زندگی کا مقدر ہے ۔ کلاسیکی شاعری میں عاشق کو خانماں خراب ہونا ہی ہوتا ہے ، وہ بیابانوں کی خاک اڑاتا ہے ، گریباں چاک کرتا ہے . ہجرکی یہ حالتیں ہی اس کے لئے عشق کی معراج ہوتی ہیں ۔ جدید شعری تجربے میں آبلہ پائی دکھ کے ایک وسیع استعارے کے طور پر بھی برتا گیا ہے ۔
मादनمعدن
mine
खनि, खान, कान ।
اردو زبان کی تدریس
معین الدین
زبان
تاریخ اسلام
معین الدین احمد ندوی
تاریخ خواجہ معین الدین چشتی
نامعلوم مصنف
چشتیہ
غیب کا ستارہ
مجموعہ
علی گڑھ تحریک
پروفیسر مظہر مہدی
ادبی تحریکیں
جدید ابلاغ عام
پروفیسر مہدی حسن
صحافت
امیر خسرو
معین الدین عقیل
تنقید
معدن المعانی
شرف الدین احمد یحییٰ منیری
اسلامیات
معدن الموسیقی
منشی محمد کرم امام خان
موسیقی
دیوان غریب نواز
معین الدین چشتی
دیوان
معدن الشفاء سکندر شاہی
طب یونانی
سوانح خواجہ معین الدین چشتی
وحید احمد مسعود
فہرست قرابادین معدن تجربات
حکیم سید محمد کمال الدین حسین ہمدانی
اکبر کی شاعری کا تنقیدی مطالعہ
صغریٰ مہدی
شاعری تنقید
سیر کر دنیا کی غافل
سفرنامہ
گلشن میں پھروں کہ سیر صحرا دیکھوںیا معدن و کوہ و دشت و دریا دیکھوں
زیب النساء اورنگ زیب کی سب سے پہلی اولاد تھی، اس کی ماں جس کا نام دلرسن بانو بیگم تھا، شاہ نواز خاں صفوی کی بیٹی تھی، شاہ نواز خاں کا اصلی نام بدیع الزماں ہے۔ جہانگیر کے زمانے میں معزز عہدوں پر ممتاز ہو کر شاہ نواز خاں کے...
خاکساری میں تو اب تک شہرۂ آفاق ہےمخزن فضل و ہنر ہے معدن اخلاق ہے
میوؤں کی تمہید سے مسلمانوں کے دستر خوان کے الوان نعمت یاد آئے۔ خشکہ، پلاؤ، قبولی، بریانی، زردہ، شیربرنج، قورمہ، قلیہ، شوربا، کباب، یخنی، دم پخت، کوفتہ، مزعفر، مطنجن، حلوا وغیرہ مسلمانوں نے پیش کیا، اور پورے ملک کے کام ودہن نے ان کے ناموں سے لذت پائی۔ ٹھنڈک کے...
یہ بہاراں یہ شباب سبزۂ نورس نہ پوچھباغ کیا ہے معدن زنگار ہے تیرے بغیر
لب رنگیں سے اگر تو گہر افشاں ہوتالکھنؤ لعلوں کے معدن سے بدخشاں ہوتا
معدن یاقوت کو دریا بنایا آپ نےمہندی مل کر دھوئے جب دریا کنارے ہاتھ پاؤں
نہیں کتاب ہے اک منبع نکات بدیعنہیں کتاب ہے اک معدن جواہر کام
ٹہنیوں میں آس کے مامن کسیبھولے بھٹکے زمزمہ کی راہ تکتے
لب رنگیں دکھا اے معدن حسنمیں عقیق یمن نہیں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books