تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مغرب"
انتہائی متعلقہ نتائج "مغرب"
مزید نتائج "مغرب"
نظم
پرچھائیاں
مغرب کے مہذب ملکوں سے کچھ خاکی وردی پوش آئے
اٹھلاتے ہوئے مغرور آئے لہراتے ہوئے مدہوش آئے
ساحر لدھیانوی
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
علامہ اقبال
نظم
مارچ 1907
دیار مغرب کے رہنے والو خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگا