تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مقدر"
انتہائی متعلقہ نتائج "مقدر"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "مقدر"
ای-کتاب
مقدس رامائن کا اردو ترجمہ
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
muqaddar phirnaa
मुक़द्दर फिरनाمُقدر پِھرنا
تقدیر بدل جانا ؛ قسمت کا موافق نہ ہونا ، خوش نصیبی آنا ۔
muqaddar aazmaanaa
मुक़द्दर आज़मानाمُقدر آزمانا
کوئی کام جس میں ناکامی کا زیادہ امکان ہو پھر بھی اس کی تدبیر کرنا، کامیابی کی امید پر قسمت کا امتحان کرنا، نصیبے کی آزمائش کرنا
muqaddar pho.Dnaa
मुक़द्दर फोड़नाمُقدر پھوڑنا
قسمت بگاڑنا، بدنصیبی میں مبتلا کرنا
muqaddar kaa la.Dnaa
मक़द्दर का लड़नाمقدر کا لڑنا
اقبال یاور ہونا، ترقی کرنا